آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

این سی آر بی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2021 میں ہندوستان میں خودکشی سے ہونے والی اموات…

نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2021 میں بھارت میں خودکشیوں کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں...

طلاق حسن: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس کی توجہ خواتین درخواست گزاروں کو راحت دینے پر ہے

سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ اس کی ترجیح ان دو خواتین درخواست گزاروں کو راحت دینا ہے، جو طلاق حسن کا شکار ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں، نہ کہ یہ کہ طلاق کی آئینی حیثیت کا فیصلہ کیا جائے۔
مزید پڑھیں...

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ’غیر تسلی بخش پیش رفت‘ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے صفورا زرگر کا داخلہ منسوخ کر…

پیر کو زرگر نے ٹویٹر پر شیئر کیا کہ یونیورسٹی نے ان کا داخلہ منسوخ کر دیا ہے۔ وہ مربوط ایم فل-پی ایچ ڈی پروگرام میں سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں اسکالر تھیں۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش: مرادآباد پولیس نے گھر میں نماز ادا کرنے پر مقامی مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا

اے این آئی نے اتوار کو پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی کہ اتر پردیش میں مراد آباد پولیس نے دو گھروں کے مالکان کے خلاف گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے کے سبب مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

مولانا جلا ل الدین عمری کے انتقال پر علماء و دانشوران کا مرکز جماعت اسلامی ہند میں تعزیتی اجلاس

نئی دہلی، اگست 29: ”مولانا جلال الدین عمری کی خصوصیات میں ایک بڑی خصوصیت ان کی جامعیت ہے۔ وہ ایک بلند پایا مصنف تھے۔ ان کی تصنیفات کے مختلف زبانوں میں تراجم ہوچکے ہیں۔ انہوں نے عام طور پر ایسے موضوعات پر قلم اٹھایا جو سلگتے ہوئے ہوتے تھے…
مزید پڑھیں...

صدیق کپن کیس: سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا، 9 ستمبر کو ہوگی فیصل کن سماعت

چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ پر مشتمل بنچ نے کہا کہ عدالت اس کیس کی اگلی سماعت 9 ستمبر کو کرے گی، جس دن اسے نمٹا دیا جائے گا۔ انھوں نے اتر پردیش حکومت کو بھی 5 ستمبر تک اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی۔
مزید پڑھیں...

حجاب پر پابندی: سپریم کورٹ نے کرناٹک حکومت کو نوٹس جاری کیا

سپریم کورٹ نے پیر کے روز کرناٹک حکومت کو درخواستوں کے ایک بیچ پر نوٹس جاری کیا جس میں ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا تھا جس نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر ریاستی حکومت کی جانب سے عائد پابندی کو برقرار رکھا تھا۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک میں حجاب پر پابندی سے متعلق کیس: سپریم کورٹ پیر کو کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر…

سپریم کورٹ پیر کو کرناٹک ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کے ایک بیچ کی سماعت کرے گی، جس نے اسکول اور کالج کے کلاس رومز میں حجاب پر پابندی کے ریاستی حکومت کے حکم کو برقرار رکھا تھا۔
مزید پڑھیں...