آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

نئی تحقیق: رات میں دیر سے سونے اور دن چڑھنے تک جاگنے والوں کے لیے خطرہ

نئی دہلی، 21 ؍ستمبر2022:ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات دیر گئے تک جاگنے والے افراد کا فٹنس لیول کم رہا اور آرام کرتے ہوئے یا دیگر سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے اورجلد سونے والے افراد کے مقابلے کم چکنائی جلاتے ہیں۔فزیولوجیکل…
مزید پڑھیں...

فرعون کے دور کا غار دریافت، ماہرین حیران

نئی دہلی، 21 ؍ستمبر2022:اسرائیل میں مصر کے فرعون رعمسیس دوم کے دور کا ایک غار دریافت ہوا ہے، جس نے ماہرین کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے ماہرین آثارِ قدیمہ نے اتوار کے روز فرعونِ مصر رعمسیس دوم کے دور کا ایک مدفون غار دریافت…
مزید پڑھیں...

مدارس سے فارغ التحصیل طلباء کی این ای ای ٹی(نیٹ) میں تاریخ ساز کامیابی

نئی دہلی : جنوبی ہندوستان کا معروف تعلیمی ادارہ ”شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنس“ کے ذریعہ عصری تعلیم سے نابلد حفاظ کیلئے ملک گیر پیمانے پرشروع کئے گئے ”حفظ القرآن پلس کورس“اور تعلیم منقطع کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے خصوصی پروگرام اے آئی سی…
مزید پڑھیں...

‘تفریق اور نفرت انگیز مباحث سے نیوزچینلوں کی معتبریت میں کمی آئی ہے ،بغیرتحریف کے خبروں کو…

نئی دہلی، 21؍ستمبر2022: اطلاعات ونشریات کےمرکزی وزیرانوراگ سنگھ ٹھاکرنے آج اطلاعات ونشریات (آئی اینڈ بی)کے مرکزی وزیرمملکت ڈاکٹرایل مروگن ، اطلاعات ونشریات کے سکریٹری اپوروا چندراور اے آئی بی ڈی کی ڈائریکٹرمحترمہ فلومینا گناناپراگاسم کی…
مزید پڑھیں...

برطانیہ میں ہندو اور مسلم گروپوں میں جھڑپیں،15 افراد زیر حراست

ہندوستان اورپاکستان کے درمیان ایشیا کپ میچ کے بعد برطانوی شہر لیسٹر میں مسلم اور ہندو برادری کے افراد کے درمیان کئی دنوں سے جاری کشیدگی رواں ہفتے عروج پر پہنچ گئی  تھی مگر پولیس کی فوری کاروائی نے حالات کو پرامن بنا دیا ہے۔ کشیدگی میں بھی…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کا کشمیری پنڈتوں کے قتل عام کی جانچ ایس آئی ٹی سے کرانے کی عرضی پر سماعت سے انکار

نئی دہلی، 19 ستمبر 2022 :سپریم کورٹ نے پیر کو آشوتوش ٹپلو کی عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیاہے۔  درخواست گزار کے والد ٹیکہ لال ٹپلوکو 1990 میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کےشدت پسندوں  کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا تھا۔سپریم کورٹ نے آج کشمیری…
مزید پڑھیں...

جامعہ ملیہ میں صفورہ زرگر کے داخلہ پر بھی پابندی عائد

جامعہ ملیہ نے  ریسرچ اسکالر و ممتاز سماجی کارکن صفورہ زرگر کا ایم فل میں داخلہ منسوخ کردیا تھا لیکن اب اس کے بعد جامعہ نے یونیورسٹی کیمپس میں ان کے داخلے پر بھی پابندی لگادی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ انتظامیہ کا الزام ہے کہ صفورہ یونیورسٹی…
مزید پڑھیں...

چنڈی گڑھ یونیورسٹی کی طالبات کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے پر سنسنی، ہنگامہ آرائی جاری، ملزمہ و اس کا…

نئی دہلی، 19؍ستمبر2022: پنجاب کے موہالی ضلع میں چنڈی گڑھ یونیورسٹی میں پڑھنے والی آٹھ طالبات نے ہفتے کی رات اپنی ہی سہیلی اور ہم جماعت کی حرکت سے دکھی ہوکرخودکشی  کرنےکی کوشش کی جس کے بعد یہ معاملہ روشنی میں آیا۔ملزمہ لڑکی گزشتہ ایک سال سے…
مزید پڑھیں...

دارالعلوم کا مدارس کے سروے میں بلاخوف و تردد تعاون کرنے کی اپیل

نئی دہلی، 19؍ستمبر2022: اترپردیش حکومت کے ذریعہ ریاست میں غیر منظور شدہ دینی مدارس کے سروے کے حکم کے بعد سے پیدا ہونے والی بے چینیوں کے درمیان ملک کے معروف دینی ادارے دارالعلوم دیوبند کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے نمائندہ اجلاس میں…
مزید پڑھیں...