آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

نریندر مودی نے کونو نیشنل پارک میں نمیبیا سے لائے گئے چیتوں کو چھوڑا

نئی دہلی، 17 ستمبر 2022: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نمیبیا سے لائے گئے چیتوں کو باضابطہ طور پر مدھیہ پردیش کے شیوپور  کونونیشنل پارک میں چھوڑ دیا جس کے تحت ملک میں تقریباً 70 سال قبل معدوم ہونے والے چیتوں کو دوبارہ آباد کرنے کی منصوبہ بندی…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر میں نصف درجن سے زائد علماء اور مبلغین گرفتار: متحدہ مجلس علماء کا دعوی

نئی دہلی، 17 ستمبر 2022: متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کے سرکردہ بانی اراکین اور معزز ممبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پولیس اور فورسز کی جانب سے ایک تازہ مہم کے تحت کشمیر کے طول و عرض میں تازہ ترین گرفتاریوں کے خلاف شدید فکر و تشویش کا…
مزید پڑھیں...

لبنان: اپنی ہی رقم نکالنے کے لیے’بینکوں پر ڈاکوں’ کا سلسلہ تیز

نئی دہلی، 17 ستمبر 2022: لبنان میں جمعے کے روز لوگوں نے اپنی ہی رقم نکالنے کے لیے پانچ بینکوں پر حملے کر دیے، صرف اس ایک ہفتے کے دوران ایسے سات واقعات پیش آ چکے ہیں۔ اس صورت حال کے مدنظر حکام بینکوں میں تالہ لگانے کے لیے مجبور ہو گئے…
مزید پڑھیں...

کرغزستان اور تاجکستان کے مابین پرتشدد جھڑپیں، 24 افراد ہلاک

نئی دہلی، 17؍ستمبر 2022: کرغزستان اور تاجکستان کی سرحد پر پرتشدد جھڑپوں میں تیزی آگئی ہے، بھاری ہتھیاروں کے استعمال جاری رہنے سے جانی نقصان میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جھڑپوں کے دوران 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر…
مزید پڑھیں...

شنگھائی تعاون تنظیم کے اختتام پر اعلامیہ جاری، اگلی کانفرنس کی میزبانی بھارت کو ملی

ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کے 22ویں اجلاس کا بحسن و خوبی اختتام ہوگیا۔ اس موقع پر 'سمرقند اعلامیہ' پر دستخط کیے گئے۔
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ کی کابینہ نے ایس سی، ایس ٹی اور دیگر کو ملازمتوں میں 77 فیصد کوٹہ دینے والے بل کو منظوری دی

جھارکھنڈ کی کابینہ نے بدھ کے روز ایک بل کو منظوری دے دی ہے جس میں درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل، دیگر پسماندہ طبقات اور معاشی طور پر کمزور طبقات کے ارکان کے لیے ریاستی سرکاری ملازمتوں میں 77 فیصد ریزرویشن کی منظوری دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

ملک میں مدارس کے خلاف فرقہ پرستی کے ماحول کے دوران عالم اورحفاظ کی نیٹ میں شاندار کامیابی

واضح رہے کہ شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوٹ نے مدارس کے طلباء حفاظ کو عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کی سعی شروع کی تھی جس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ مدارس کئی ہونہار طلباء نے نیٹ مسابقتی امتحان میں نمایاں کامیابی درج کروائی ہے ہندوستان میں نیٹ کے…
مزید پڑھیں...

یوپی:سرکاری اسپتالوں میں اردو لکھنے کا آرڈر دینے والی افسر معطل

اترپردیش حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں سائن بورڈ اورڈاکٹروں کے نام پلیٹ وغیرہ کو ریاست کی دوسری سرکاری زبان اردو میں بھی لکھے جانے کو یقینی بنانے کے لئے چیف میڈیکل افسران کو ہدایت دینے والی محکمہ صحت کے جوائنٹ ڈائرکٹر کو آج ڈیوٹی میں…
مزید پڑھیں...