دہلی:بین الاقوامی کتاب میلے میں بین مذاہب ہم آہنگی کا پیغام دے رہا ہے ’مسلم کونسل آف ایلڈرس‘

نئی دہلی ،02مارچ :۔ ملک کی راجدھانے دہلی کے پرگتی میدان میں جاری بین الاقوامی کتاب میلہ 05مارچ تک جاری رہے گا۔ جہاں دنیا بھر سے پبلشر اپنی مطبوعات کے ساتھ حاضر ہیں۔ہندی اردو ،انگریزی اوردنیا کی مختلف زبانوں میں مختلف موضوعات پر کتابیں یہاں…

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کے انتخاب کے سلسلے میں عدالت عظمیٰ کا تاریخی فیصلہ

نئی دہلی ،02مارچ :۔ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کے انتخاب کے سلسلے میں آج سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنایا ہے ۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے مطابق اب وزیر اعظم، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور چیف جسٹس آف انڈیا تینوں مل کر چیف الیکشن…

اڈانی-ہنڈنبرگ معاملے پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، تحقیقات کیلئے 6رکنی کمیٹی کی تشکیل

نئی دہلی ،02 مارچ :۔اڈانی گروپ کے تعلق سے ہنڈنبرگ کی رپورٹ کے انکشاف کے بعد ملک میں بھر ہنگامہ جاری ہے ۔اپوزیشن نے بڑے پیمانے پراس معاملے کو اٹھایا اور حکومت سے جانچ کا مطالبہ کیا۔پارلیمنٹ میں بھی اس معاملے پر اپوزیشن اور حکومت کے…

جے این یو میں دھرنا مظاہرہ پر نیا ضابطہ، کیمپس میں دھرنا دینے پر 20 ہزار کا جرمانہ

نئی دہلی،02فروری :۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں واقع جواہر لال نہرو یونیور سٹی ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہے ۔چاہے وہ تعلیمی سطح پر یونیورسٹیوں کی پرفارمنس کی بات ہو یاعوامی مفاد کے معاملوں میں حکومت اور انتظامیہ کے خلاف بے باک بیانات اور مخالفت…

مارپیٹ کے معاملے میں قصور وارمسلم نوجوان کو عدالت نے سنائی انوکھی سزا

ممبئی ،یکم مارچ :۔ بسا اوقات عدالتیں معمولی جرم کےقصور واروں کو محض تنبیہ دے کر چھوڑ دیتی ہیں اور کبھی کبھی معمولی غلطیوں پر ایسی سزائیں بھی تجویز کرتی ہیں جو اس کے لئے اور پورے معاشرے کے لئے یادگار بن جاتی ہیں۔ایسی سزاؤں میں کوئی درد اور…

  انٹرنیٹ پر پابندی عائد کرنے کے معاملے میں ہندوستان مسلسل پانچویں سال دنیا میں سرفہرست

نئی دہلی ، یکم مارچ :۔حکومت کے خلاف کوئی احتجاج ہو یا مظاہرہ حکومت کا پہلا اقدام ہوتا ہے انٹر نیٹ پر پابندی عائد کرنا ،تاکہ لوگ ایک دوسرے سے رابطہ کر کے بھیڑ نہ جمع کر سکیں۔اب تو امتحانات کے پیپر لیک ہونے کو روکنے کے لئے بھی انتظامیہ…

پریاگ راج امیش پال قتل کیس: عتیق احمد کے قریبی ملزم ظفر کے گھر پر انہدامی کارروائی

پریاگ راج ،یکم مارچ :۔ اتر پردیش کے پریاگ راج میں گزشتہ دنوں بہوجن سماج پارٹی کے رہنما راج پال قتل کیس میں اہم گواہ امیش پال کا دن دہاڑے گولی مار کر قتل کر دیا گیاتھا۔امیش پال قتل معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے یو پی پولیس نے سابق ایم پی…

کیجریوال حکومت میں نئے وزیر ہوں گے سوربھ بھاردواج اور آتشی   

نئی دہلی،یکم مارچ:۔دہلی میں کیجریوال حکومت کے دو اہم وزیروں کے استعفوں کے بعد یہ بحث زوروں پر ہے کہ  منیش سسودیا اور ستیندر جین  کی جگہ کون لیں گے۔گزشتہ دیر رات منیش سسودیا اور ستیندر جین کے استعفی کے بعد کیلاش گہلوت اور راج کمار آنند…

مدھیہ پردیش میں ابتدائی تعلیم کی صورتحال انتہائی تشویشناک

بھوپال،یکم مارچ:۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان اکثر مدھیہ پردیش میں ترقیاتی کاموں اور منصوبوں کےسلسلے میں سرخیوں میں رہتے ہیں۔خاص طور پر خواتین اور بچوں کی تعلیم و ترقی کی با ت کی جائے تو وہ خود کو ریاست کا ’ماما‘ کہتے ہیں…

عوام پر مہنگائی کی اور ایک مار ،گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں اضافہ

نئی دہلی،یکم مارچ:۔ تمام ضروری اشیا کی بڑھتی قیمتوں اور روزگار کے مواقع میں کمی کے درمیان جہاں لوگ مہنگائی سے پہلے ہی پریشان ہیں وہیں مرکزی حکومت نے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں مزید اضافہ کر کے ان کو ایک اور دھچکا دیا ہے۔میڈیا…