ہفت روزہ دعوت – شمارہ 25 فروری تا 02 مارچ 2024

اہم ترین

کتاب ؛مدرسۃ الاصلاح کے فضلاء کی قرآنی خدمات

قرآنیات مدرسۃ الاصلاح کا اختصاص ہے اور وہاں کے فارغین نے قرآنی فکر کو عام کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ایسے متعدد فارغین مدرسۃ الاصلاح کی ایک کہکشاں ہے جنہوں نے تالیف وتصنیف اور تدریس و دروس قرآن کے ذریعہ قرآنی فکر کو عام کرنے، مسلکی جمود کو توڑنے اور اس کے حصار سے نکل کر قرآن کے زیر سایہ زندگی کا سفر طے کرنے کی دعوت دی ہے۔ کاش کوئی ان…
مزید پڑھیں...

وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کر

مشتاق رفیقی، وانم باڑی قرآن میں موجود فرعون اور بنی اسرائیل کے واقعات امت کے لیے بہترین نمونہ قرآن دنیا کی وہ واحد احکامی کتاب ہے جس کے پڑھنے والے بے شمار ہیں لیکن اس کو سمجھنے والے محدود، اس کے حفاظ کروڑوں میں مل جائیں گے لیکن اس کے احکامات پر عمل کرنے والے گنے چنے، شاید ہی دنیا بھر میں مسلمانوں کا کوئی گھر ہو جہاں اس کا نسخہ موجود نہ ہو…
مزید پڑھیں...

حاصل مطالعہ

تالیف: مولانا صدر الدین اصلاحیؒ ڈاکٹر سیدمحی الدین علوی، حیدرآباد دین کی اہم ترین بنیادیں دین حق کی علمبرداری یعنی اس کی اطاعت اور اقامت کا نصب العین جس کے…
مزید پڑھیں...

کالا جادو قانون، نشانے پر کون ہے؟

ہمارے ملک میں برسوں سے یہ روایت رہی ہے کہ مساجد کے باہر لوگوں کی ایک لمبی قطار دیکھی جاتی ہے۔ مساجد سے نمازی جب باہر نکلتے ہیں تو لوگ پانی کی بوتلیں اور گلاس لے کر کھڑے رہتے ہیں اور خواہش کرتے ہیں کہ نمازی ان کے پانی میں پھونک ماریں کیونکہ ان کا عقیدہ ہے کہ اس پانی کو پینے سے انہیں شفا ملتی ہے۔ برسوں سے یہ دیکھا گیا ہے کہ مساجد کے باہر لوگوں کی جو…
مزید پڑھیں...

رفح ۔۔۔ انسانوں کا جنگل و مقتل

اہل غزہ کے پاس کھانے کو نہیں لیکن قرآن کی تعلیم میں ایک دن ناغہ نہیں ہوا۔ ناظرہ کیساتھ حفظ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے حفظ اور جزوی حفظ کرنے والی بچیوں کا جلسہ تقسیم اسناد منعقد ہوا۔ قرآن یاد کرلینے کی خوشی ان کے معصوم چہروں سے پھوٹی پڑرہی تھی حالانکہ ان میں بہت سی یتیم و بے سہارا ہوچکی ہیں۔ اعصاب و حوصلہ شکن مصائب و آلام کے باوجود حفظ قران…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی سرکاری ایجنڈا کیا ہے سرکاری مفادات کے پابند جرنلسٹ اور اینکر ملک کی نام نہاد ترقی کے کارنامے عوام کو بتاکر سرکار کے لیے ووٹ حاصل کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ پرائم منسٹر کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملانے میں رات دن مصروف ہیں۔ دنیا بھر میں پروپگنڈا کیا جا رہا ہے کہ مودی کے دور میں ملک نے زبردست ترقی کی ہے اور یہی ہیں جو…
مزید پڑھیں...

اداریہ

وزیر اعظم مودی جب بھی بات کرتے ہیں، ملک اور ملک کے ہر شہری کے نمائندے کے طور پر بلکہ خود کو سب کے ترجمان کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ کسی زمانے میں سوا کروڑ پھر ایک…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]