ہفت روزہ دعوت – شمارہ 04 جون تا 10 جون 2023

اہم ترین

جموں و کشمیر میں اردو صحافت ابتدا تا حال۔ ایک تجزیاتی مطالعہ

نام کتاب:۔ جموں و کشمیر میں اردو صحافت (ابتدا تا حال) مصنف: ڈاکٹر اعجاز احمد میر طبع اول: 2021 پبلیشر جی این کے پبلیکیشنز (بڈگام) قیمت:300 روپے صفحات: 240 مبصر: غازی سہیل خان کشمیر کے معروف صحافی ریاض مسرور نے راقم کے ساتھ ایک پروگرام میں کہا تھا ’’اردو بحیثیت زبان دراصل برصغیر میں صحافت کی ماں ہے‘‘ ملک کی آزادی میں اُردو صحافت کا رول…
مزید پڑھیں...

قرآن مجید: محسوس حقائق کے بیان سے غیر محسوس حقائق تک رسائی دینے والا بیانیہ

قرآن ان چیزوں کی مثالیں فراہم کرتا ہے جو انسان کےمشاہدے میں رہتی ہیں اور ان کے ذریعہ انسان کے ذہن کو نامعلوم حقائق کا یقین پیدا کرواتا ہے۔ اللہ قیامت کے دن تمام جانداروں کو کیسے زندہ کرے گا اس کے لیے وہ ایک تو بنجرزمین کی مثال دیتا ہے کہ اللہ بارش کے ذریعہ کس طرح بنجرزمین کو سبزہ زار بنادیتا ہے اور پھر عقلی ومنطقی استدلال یہ کرتا ہے کہ اگر انسان…
مزید پڑھیں...

مولانا فاروق خاں:  اس کی اُمیدیں قلیل اس کے مقاصد جلیل

’’بھارت میں بہت ساری جماعتیں ہیں البتہ جماعت اسلامی کا امتیاز دعوت الی اللہ ہے، آپ صرف مسلمانوں کے لیے نہیں غیر مسلموں کے لیے بھی سوچیں، کہیں جائیں تو صرف رفقاء سے ہی مل کر واپس نہ جائیں بلکہ وہاں کے غیر مسلموں سے بھی ملاقاتیں کریں، کوئی بات مانے یا نہ مانے ہمارا پیغام سب کے لیے ہے، دودوھ سب کے لیے مفید ہے چاہے کوئی پیے یا نہ پیے‘‘۔(مولانا فاروق…
مزید پڑھیں...

!مہاراشٹر: مذہبی جنون اور فساد کے دہانے پر

شیوراج کاٹکر،( ترون بھارت ) مہاراشٹر کے مختلف علاقوں میں مذہبی مقامات کے تقدس کی پامالی، مورتیوں کی بے حرمتی، پوسٹروں کو نقصان پہنچانا، رات کو کھلی جگہوں پر مورتیوں کو کھڑا کرنا، جلوسوں کے دوران جھگڑے جیسے واقعات ہو رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے آکولہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی اور شیوگاؤں میں آتشزدگی کی وارداتیں ہوئیں۔ ترمبکیشور میں ماحول گرم ہو گیا۔…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی کرناٹک کے بعد کرناٹک اسمبلی کی شکست کے بعد مرکز کی حکمراں پارٹی بد حواس ہوگئی ہے۔ اس کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ آئندہ سال لوک سبھا کے الیکشن جیتنے کے لیے کیا جتن کرے۔ ویسے یہ بات پہلے سے کہی جارہی تھی کہ لوک سبھا 2024 کے انتخابات بی جے پی اور کانگریس دونوں کے لیے زندگی اور موت کا سوال ہوں گے۔ اگر بی جے پی ہار گئی تو کمزور ہوکر ختم…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ہمارے ملک نے اپنی پارلیمنٹ کے لیے ایک نئی عمارت تعمیر کرلی ہے، جس کا اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی نے افتتاح کیا۔ محض 73 برس کی عمر میں ہی بھارتی جمہوریہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]