ہفت روزہ دعوت – شمارہ 11 جون تا 17 جون 2023

اہم ترین

اسلام کے بنیادی تصورات پرایک نظر

قرآن اخروی کامیابی حاصل کرنے کا مکمل ضابطہ حیات ہے۔اس میں انسانی معاشرہ کے مسائل کا حل بھی موجودہے۔محمدرسول اللہ ﷺ کا اسوہ اسی قرآن کی عملی تفسیر ہے ۔یہ اسلام کا چوتھا مقدمہ ہے کہ انسان کو امتحان کے لیے پیدا کیا گیا ہے ۔اس حقیقت کو نہ سمجھنے کی وجہ سے انسان الجھن کا شکا ر ہوجاتا ہے اور کہتا ہے کہ اگر خدا ہوتا تو دنیا میں ناانصافی نہ ہوتی ۔دنیا…
مزید پڑھیں...

آدھی دنیا کا مکمل جہاں

محمد عارف اقبال شمع اختر کاظمی (پ 1964:) جمشید پور کے محلہ کاسی ڈیہہ میں پیدا ہوئیں۔ یہ شہر پہلے بہار کا حصہ تھا جو اب جھارکھنڈ میں آگیا ہے۔ البتہ ان کا آبائی وطن بھدوہی (اتر پردیش) ہے۔ جمشید پور میں ہی ابتدائی تعلیم کے بعد میٹرک اور پھر اردو زبان و ادب میں بی اے (آنرس) کی ڈگری لی۔ کریم کالج آف ایجوکیشن سے بی ایڈ امتیازی نمبروں سے پاس کیا۔…
مزید پڑھیں...

9سال-50سوال

کنال شُکلا (@kunal492001) جناب نریندر مودی وزیر اعظم، بھارت موضوع: مودی حکومت کے 9 سال مکمل ہونے پر - کھلا خط جناب میرے کھلے خط میں لکھے گئے 50 سوالات کے جواب پریس کانفرنس کر کے دیں۔ سوالات 1 -ان 9 شہروں کے نام بتائیں جو اسمارٹ سٹی بن گئے؟ 2 -ماڈل گاؤں بننے کے لیے ایم پیز کے ذریعہ گود لیے گئے 9 گاوؤں کے نام بتائیں؟ 3 - ان 9 اضلاع…
مزید پڑھیں...

بچوں میں ذہانت کا فروغ کیوں اور کیسے؟

ذہانت کی نشوونما میں عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے ایک اداکار چالیس پینتالیس سال کی عمر میں اپنے رگ پٹھوں (Muscles) کو مزید بہتر بناتا ہے۔ جسم کے رگ پٹھوں و عضلات کو جس طرح اپنی محنت سے ایک آدمی بہتر بنا سکتا ہے بالکل اسی طرح آدمی اپنی محنت سے ذہانت، بالیدگی اور پختگی میں مزید اضافہ کرسکتا ہے۔ والدین، اساتذہ، تعلیم و تربیت اور شخصیت…
مزید پڑھیں...

شورش زدہ منی پور میں مسلمانوں کا مثالی کردار

’’حالیہ فسادات کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ کسی ایک کمیونیٹی کی طرف داری اور دیگر کمیونیٹیوں کو زیادہ دنوں تک نظر انداز کر کے پرامن ماحول قائم نہیں کیا جا سکتا ہے۔حالیہ فسادات اور عدم تحفظ کے احساسات کے لیے صرف ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کو ذمہ دار ٹھہرانا مناسب نہیں ہے۔ منی پور کے نسلی گروہوں کے درمیان ناراضی، عدم تحفظ کے احساسات اور مستقبل کے لیے فکر…
مزید پڑھیں...

خبر ونظر

پرواز رحمانی پہلوان لڑکیوں کے ساتھ کیا ہوا دلی کے تاریخی مقام جنتر منتر پر پہلوان لڑکیوں نے ایک دھرنا دے رکھا تھا۔ ان کے کچھ مطالبات تھے لیکن مرکزی حکومت ان…
مزید پڑھیں...

اداریہ

2 جون جمعہ کی رات اڈیشہ کے بالاسور کے مقام پر بھارتی ریلوے کی تین ٹرینوں کے درمیان ٹکراو کے سبب ایک انتہائی دل خراش حادثہ پیش آیا جس میں سرکاری اطلاعات کے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]