ہفت روزہ دعوت – شمارہ 23 اکتوبر تا 28 اکتوبر 2022

اہم ترین

روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ۔ایک سخت امتحان

در حقیقت ہماری معیشت کے لیے کمزور روپیہ اور افراط زر دونوں گمبھیر مسائل ہیں آربی آئی کو اپنی مانیٹری پالیسی کے ذریعے اس کا فوری حل نکالنا ہوگا۔ لوگ سخت حالات میں رہ رہے ہیں جہاں مائکرو اکنامک کا نظم عالمی معیشت کا یرغمال بنا ہوا ہے۔ فی الحال آر بی آئی نے شرح سود کو بڑھادیا ہے جس کے نتائج اندرون ملک اور عوام الناس پر پڑنے والے ہیں۔ اب تو ادھار…
مزید پڑھیں...

تاریخ حفاظتِ قرآن

قرآن مجید پہلی آسمانی کتاب ہے جس کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ تعالیٰ نے لیا اور اس کی حفاظت کا حیرت انگیز انتظام کیا۔ اس طور پر کہ اس کے الفاظ معنی، رسم الخط، عملی صورت، زبان ، ماحول، جس عظیم ہستی پر اس کا نزول ہوا ان کی سیرت اور ان کے اولین مخاطبین کی سیرت بھی محفوظ فرمائی۔
مزید پڑھیں...

قرآن مجید سے جذباتی رشتہ قائم کریں

قرآن میں حکمت بھی ہے، شکوہ بھی ہے اور خوبی و بلندی بھی ہے۔ جس کلام میں یہ صفات جمع ہوجائیں، زندگی پر اس کی اثر آفرینی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ قرآن کو پڑھتے ہوئے یہ صفات ہر ہر آیت میں نمایاں ہوکر سامنے آتی ہیں۔ ہر آیت حکمت کا شاہکار ہے، ہر آیت میں کسی خوبی کی طرف رہنمائی ہے، ہر آیت میں رب کائنات کا شکوہ جھلکتا ہے اور ہر آیت میں بلندی کی…
مزید پڑھیں...

قرآن اور مسلمان ——چند عملی پہلو

اگرہم نے اپنے آپ کو اور ملت کے عوام وخواص کو قرآن سے حرفاً،معناً اور عملاً جوڑدیا تو دنیا سے لے کر آخرت تک کی بھلائی سے اس ملت اور ملت کے افرادکو ئی نہیں روک سکتا ۔ ان شاء اللہ اس کے ذریعہ ایک ایک فرد کی تربیت سے لے کر معاشرہ اور ریاست تک کی اصلاح کا فریضہ بحسن وخوبی انجام پائے گا اوردنیا ایک بار پھر امن وسکون کا گوارہ بن جائے گی اور یہ امت…
مزید پڑھیں...

خبرو نظر

پرواز رحمانی ایک جسٹس کی رائے جسٹس سدھانشو دھولیا نے حجاب سے متعلق اپنے فیصلے میں آئین ہند کے بارے میں کئی اہم اور ٹھوس باتیں کہی ہیں، جن میں سے ایک یہ ہے کہ…
مزید پڑھیں...

فرقہ واریت کو شہ دینے کے لیے تہواروں کا استعمال

کولکاتا: (دعوت نیوز نیٹ ورک) حالیہ برسوں سے ملک بھر میں درگا پوجا اور دیگر تہواروں کو مسلم مخالف جذبات ابھارنے کےلیے استعمال کیا جانے لگا ہے۔ اس سال اس میں شدت آئی ہے۔ کرناٹک، مدھیہ پردیش اور اتر پردیش میں رام نومی اور درگا پوجا کے موقعوں کو جس طرح سے مسلم مخالف جذبات کو ابھارنے اور مسلمانوں کو خوف زدہ کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے اس کی نظیر…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گزشتہ دنوں بھوک کے عالمی اشاریےسےمتعلق جاری کردی گئی تھی جس میں بھارت 121 ممالک میں 107 ویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ سال بھی ہمارا ملک 116 ممالک کی فہرست…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]