ہفت روزہ دعوت – شمارہ 30 اکتوبر تا 5 نومبر 2022

اہم ترین

قرآن مجید اور امّت کے عروج کا راستہ

ڈاکٹر ساجدعباسی امتِ مسلمہ کے زوال کاایک اہم سبب ہے قرآن کی عظمت شناسی کا فقدان ۔اگر ہمارے دل میں قرآن کی عظمت اس طرح پیدا ہوجس طرح صحابہ کرام کے دلوں میں تھی توہمارے قلوب میں اور ہمارےمعاشرے میں ایک انقلابِ عظیم برپا ہوگا۔ اس صورت میں امّتِ مسلمہ قرآن کو کتابِ ہدایت بھی بنائے گی اوراس کو کتابِ دعوت بھی بنائے گی۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کو…
مزید پڑھیں...

’اسلام ایک فطری اور عقلی دین‘ ایک تعارف

یہ کوئی دقیق علمی اور تحقیقی کتاب نہیں ہے بلکہ بالکل تاثراتی اور تفہیمی کتاب ہے۔ اسلام اور اسلامی عقائد ونظریات پر بالعموم جتنی کتابیں لکھی جاتی ہیں یا لکھی گئی ہیں ان میں قرآن وحدیث کے دلائل بھر دیے جاتے ہیں اور زبان کی ژولیدگی ایسی ہوتی ہے کہ عام قاری دوچار پیراگراف پڑھنے کے بعد اونگھنے لگتا ہے لیکن اس کتاب کی زبان اس قدر شستہ اور ادبی ہے کہ بس…
مزید پڑھیں...

جتنے عرصے میں مرا لپٹا ہوا بستر کھُلا

مسعود ابدالی ٹوری پارٹی میں لزٹرس کی جانشینی کے لیے کشمکش۔ بھارتی نژاد رشی سوناک پھر سرخیوں میں نوٹ: ہمارے کام نگار مسعود ابدالی صاحب نے یہ مضمون رشی سنک کے برطانوی وزیر اعظم مقرر ہونےسے عین قبل تحریر کیاتھا۔ تازہ ترین رشی سوناک ۔۔۔ برطانیہ کے نئے وزیر اعظم سابق ناظم بیت المال Chancellor Of the Exchequer المعروف وزیر خزانہ رشی سوناک (Rishi…
مزید پڑھیں...

بہار میں بھی حجاب پر تنازع

(دعوت نیوز نیٹ ورک) کرناٹک کے کالجوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف سپریم کورٹ کی ڈویژن بنچ کے دونوں ججوں کے الگ الگ فیصلے پر مختلف پہلوئوں سے بحث و مباحثہ کا سلسلہ جاری تھا کہ بہار کے ضلع مظفرپور کے ایک گرلس کالج میں حجاب کا تنازع سامنے آگیا۔ 16اکتوبر کو مہنت درشن داس مہیلا کالج میں امتحان دینے پہنچنے والی طالبات کو کالج داخل ہونے سے اس لیے روک دیا…
مزید پڑھیں...

سیل فون و انٹرنیٹ :فکری بے راہ روی کا طوفان

لاکھوں بچے سیل فون کی نیلی روشنی (بلیولائٹ) کی وجہ سے مکمل یا جزوی طور پر اپنی بینائی سے محروم ہو رہے ہیں۔ سیل فون پر ویڈیو گیمز کھیلنے سے گیمر کے انگوٹھے، ٹرگر انگلی، کارپل ٹنل سنڈروم (Carpal Tunnel Syndrome)، ٹینس ایلبو، کندھے گرنے اور سر گرنے (سنڈروم) جیسے امراض میں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ایک یا دو نہیں پوری دنیا میں لاکھوں بچے اس تباہ کن راستے پر…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی لفظ ’’ کافر ‘‘ کا مسئلہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے چند روز قبل کچھ سرکردہ مسلمانوں سے ملاقات کی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ یہ ملاقات خوشگوار…
مزید پڑھیں...

اداریہ

جب کانگریسی رہنما جئے رام رمیش کو اپنے ایک معمر اور جہاں دیدہ قائد شیوراج پاٹل کی ایک تقریر کے بعد کھڑے کیے گیے تنازع پر وضاحت کرتے ہوئے لکھنا پڑا کہ ’’کانگریس کا موقف صاف ہے، بھارتی تہذیب میں بھگوت گیتا کو ایک ’کلیدی بنیادی ستون‘ کا مقام حاصل ہے۔‘‘ تو یہ بات عیاں ہو گئی کہ کانگریس پارٹی نظریاتی بنیادوں اور سیاسی اور تمدنی افکار کے معاملے آج بھی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]