ہفت روزہ دعوت – شمارہ 10 تا 16 جولائی 2022

اہم ترین

G-7 اجلاس ۔۔2030 تک کاربن سے پاک شاہ راہوں کا ہدف حاصل کرنے کا عزم

اس بار ہندوستان، ارجنٹینا، انڈونیشیا، سینکال اور جنوبی افریقہ کے سربراہان بھی خصوصی دعوت پر بطور مبصر شریک ہوئے۔ یوکرین روس تنازعے میں کریملن کے خلاف سخت موقف اختیار نہ کرنے پر تین ماہ پہلے جرمنی کے چانسلر اولاف شلز نے ہندوستان کا دعوت نامہ منسوخ کرنے کا عندیہ دیا تھا لیکن صدر بائیڈن کے اصرار پر جرمنی نے یہ اعتراض واپس لے لیا۔
مزید پڑھیں...

سیرت صحابیات سیریز(۳۶)

اپنے زمانے کی فقیہ ترین خاتون ہونے کا شرف ام المومنین حضرت ام سلمہؓ کی صاحب زادی تھیں، جو ان کے پہلے شوہر حضرت ابو سلمہ بن عبدالاسد مخزومی ؓ کے صلب سے تھیں۔ سلسلہ نسب یہ ہے: زینب بنت ابو سلمہ بن عبدالاسد بن ہلال بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم القرشی۔ حضرت ابو سلمہؓ رسول اکرمﷺ کے پھوپھی زاد بھائی بھی تھے اور رضاعی بھائی بھی، اس لحاظ سے حضرت زینبؓ…
مزید پڑھیں...

کیا مسلم دنیا کا ایک قمری کیلنڈر پر اتفاق ممکن ہے؟

افروز عالم ساحل جیسے ہی رمضان المبارک اور ذی الحجہ کا مہینہ آتا ہے مسلم دنیا میں چاند پر بحث تیز ہو جاتی ہے۔ اسی بحث کے مد نظر 28 تا 30 مئی 2016ء کو ترکی کے شہر استنبول میں نئے ہجری قمری مہینے کا تعین مذہب کے احکام کے مطابق علم فلکیات کی روشنی میں کیسے کیا جائے، اس مقصد سے International Beginnings Of Qamri Months and Hijri Calendar Unity Congress…
مزید پڑھیں...

توہین رسالت ؐپر سپریم کورٹ کا تازیانہ

سپریم کورٹ نے نوپور شرما کے خلاف کارروائی میں تاخیر کی جو وجوہات بیان کی ہیں وہ مرکزی حکومت ،نوپور شرما، میڈیا اور پولیس چاروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے والی ہیں۔ یقیناً اس معاملے کی اصل گناہ گار نوپور شرما ہے مگر نیوز چینل جس نے اس مباحثہ کا انعقاد کیا تھا وہ بھی کم گناہ گار نہیں ہے
مزید پڑھیں...

عظیم مقصد، عظیم قربانی

اگر غورکیاجائے تو اللہ کی طرف سے آج بھی مختلف مواقع پر قربانی کا مطالبہ ہوتاہے۔ مگرانسان اسے نظر انداز کردیتا ہے اور وہ بھول جاتاہے کہ ایسی ہی قربانی سے ہمارے نبی حضرت ابرہیم کو خلیل اللہ کا خطاب ملا تھا۔ جب تک قرآن کی تلاوت کی جاتی رہے گی تب تک لوگ ان پر سلام بھیجتے رہیں گے اور جب بھی عیدالاضحی کا تاریخی دن آئے گا لوگ ان کی تاریخ کو دہرائیں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]