ہفت روزہ دعوت – شمارہ 19 تا 25 جون 2022

اہم ترین

قرآن کا مطلوب انسان

ڈاکٹر ساجد عباسی، حیدرآباد قرآن میں صریح طور پر واضح کر دیا گیا ہے کہ ہے کہ انسان کا مقصدِ وجود کیا ہے اور قرآن کا مطلوب انسان کن صفات سے متصف ہوتا ہے۔ دنیا میں سوائے قرآن مجید کے کوئی مذہبی کتاب ایسی نہیں ہے جس میں اتنی صراحت کے ساتھ خدا کی نظر میں مطلوبہ صفات کو بیان کیا گیا ہو۔ آج دنیا میں انسانوں کی ایک عظیم اکثریت زندگی کے مقصد ہی سے…
مزید پڑھیں...

لوگ موٹاپے سے پریشان، طرزِ زندگی پر خاص توجہ دینے کی ضرورت

مرغن غذاؤں کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ ہماری دعوتیں دیکھ لیجیے، ان میں ہمہ اقسام کے پکوان کیے جاتے ہیں اور دعوتی بھی شکم سیری بھی اتنی کرتے ہیں کہ کبھی کبھی ان کو سانس لینا بھی دشوار ہو جاتا ہے۔ یہ اور ان جیسی دیگر وجوہات ہیں جو انسان کو موٹاپے میں مبتلا کرتی ہیں۔ ہمیں اپنی طرزِ زندگی پر خاص توجہ دینی چاہیے، شکم سیری سے پرہیز کرنا چاہیے اور…
مزید پڑھیں...

بلڈوزر مسلمانوں کے مکانات پر نہیں‘ملک کے نظام عدل پر چلایا جارہا ہے

ان حالات میں مسلم نوجوانوں بالخصوص سوشل میڈیا پر سرگرم افراد کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہے۔ انہیں یہ سوچنا ہوگا وہ جذبات میں آکر کہیں بھیڑ چال کا حصہ تونہیں بن رہے ہیں، سوشل میڈیا پر تبصرے کرنا اور مسلم قیادت کو برا بھلا کہنا بہت ہی زیادہ آسان ہے مگر زمین پر اتر کرکام کرنا اور لوگوں کو لے کر چلنا مشکل ترین ہے۔ انہیں سوچنا ہوگا کہ قیادت پر بے اعتمادی…
مزید پڑھیں...

نبی کریم اور حضرت عائشہ کے کردار پر حملہ کی روایت

نوپورشرما اور اور نوین جندل کے ذریعہ رسول کی شان میں گستاخی کے حالیہ واقعے نے دنیا کے سامنے ایک بار پھر بھارت کی ملت اسلامیہ کی خوبیاں اور خرابیاں اجاگر کردی ہیں۔ اس بار جہاں عوام نے نتائج اور بلڈوزری استعمار کی دھمکیوں سے بے پروا ہوکر باطل کو کڑی ٹکر دی ہے وہیں ان کے رہنمائوں اور دانشوروں کی ایک تعداد حضرت عائشہ کی نکاحی عمر طے کرنے میں اب تک لگی…
مزید پڑھیں...

اہانت رسول ؐ کے خلاف مظاہروں کو پرامن اور منظم رکھنے کی اپیل

خلیق احمد ،نئی دلّیا کسی بھی حالت میں بلڈوزر کلچر کو منصفانہ نہیں ٹھیرایا جاسکتا: محمد احمد ’جعلی پوسٹر‘ جاری کرنے والوں کا پتہ لگایا جائے: نوید حامد مسلم سماجی اور سیاسی قائدین نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بی جے پی کی معطل شدہ ترجمان نپور شرما اور خارج کردہ نوین کمار جندل کے گستاخانہ ریمارکس کے خلاف اپنی برہمی کے اظہار کے لیے پرامن اور منظم…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]