ہفت روزہ دعوت – شمارہ 16 تا 22 مئی 2020

اہم ترین

کورونا کے بعد اب کالا فنگس !

اب جو لوگ کورونا روک تھام کے حصے کے طور پر طاقتور اسٹیرائیڈس لیتے ہیں ان کا مدافعتی نظام کمزور ہونے کی وجہ سے ان میں ہوائی فنگل انفیکشن ہونے کا زیادہ امکان پایا جاتاہے۔ ایسے افراد جو ذیابیطس ، کینسر ، اور گردے کے انفیکشن جیسی بیماریوں سے متاثر ہیں اور جن کاکورونا انفیکشن مثبت آیا ہے ان میں اس بیماری سے متاثرہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ…
مزید پڑھیں...

ہیلتھ سیکٹر میں لوٹ مار۔ دواؤں کی دوگنی قیمت۔ ذمہ دار کون؟

افروز عالم ساحل وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ سال قوم کے نام اپنے خطاب میں کہا تھا کہ آفت کو موقع میں تبدیل کرنا ہے اور اب صرف ایک ہی راستہ ہے ’آتم نربھر بھارت‘۔ موجودہ صورتحال کو دیکھ کر لگتا ہے کہ پی ایم مودی کی اس بات کو اگر سب سے زیادہ کسی نے صحیح طور پر سمجھا ہے تو وہ ہے اس ملک کی ہیلتھ انڈسٹری۔ اس وقت ہندوستان کی ہیلتھ انڈسٹری نے کورونا…
مزید پڑھیں...

کوویڈ ۔19 کی دوسری لہرسے تباہی

ماہرین انتباہ دے رہے ہیں کہ ایک تیسری لہر بھی آئے گی جو اس سے بھی زیادہ خطرناک ہو گی لیکن حکومت کے پاس اس سے نمٹنے کے لیے کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ہاں! مگر پارلیمنٹ کی تعمیرِ جدید کے لیے اس کے پاس منصوبہ بھی ہے اور پیسہ بھی۔
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیعرب دنیا اسرائیل پر فدا دو سال قبل جب عرب حکمرانوں کے دلوں میں صہیونی اسرائیل کی محبت جاگزیں ہوئی تو سبھی چھوٹی بڑی مسلم عرب مملکتوں نے اسرائیل سے قریب ہونے کے لیے اپنی اپنی حکمت عملی بنانی شروع کر دی۔ حکمت عملی تو خیر یہ مملکتیں کیا خاک بناتیں ان کا واحد مقصد صرف اپنے ذاتی اور خاندانی اقتدار کو مضبوط و مستحکم بنانا اور…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]