ہفت روزہ دعوت – شمارہ 23 تا 29 مئی 2021

اہم ترین

افتراق و انتشار سے تائید غیبی کا حصول ناممکن

ہر مسلمان اپنے لیے عزیمت اور فضیلت تلاش کرے اور دوسرے کے لیے رخصت اور اجازت رکھے۔ دوسروں کے لیے عذر تلاش کرے، تاویل کرے اور انہیں رخصت دے اور اپنے لیے عزیمت رکھے، حیلے بہانے، قیل وقال اور بے جا تاویلات سے گزیز کرے۔ اس کا ایک بڑا نتیجہ یہ بھی نکلے گا کہ اگر ہر مسلمان اسی سوچ کو اپنا لے گا تو ہر مسلمان عزیمت پر آجائے گا۔ ان شاء اللہ
مزید پڑھیں...

’نئی منزل‘ اسکیم کے لیے سمت سفر کا تعین ضروری

افروز عالم ساحلورلڈ بینک کی مالی مدد سے شروع ہوئی تھی مودی حکومت کی ’نئی منزل‘ اسکیم، جو اپنے طے شدہ وقت کے پورا ہونے کے باوجود ابھی اپنی منزل تک نہیں پہنچ پائی ہے۔ اس اسکیم کے منزل تک پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ دینے کی کہانی یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ حکومت ملک کی اقلیتوں سے کس قدر ہمدردی رکھتی ہے اور سب کا ساتھ، سب کا وکاس‘ میں…
مزید پڑھیں...

غزہ کا نوحہ:یہ جنگ نہیں نہتے فلسطینیوں پر آتش و آہن کی بارش ہے

اسرائیل و فلسطین کے درمیان 11 دن چلی غیر اعلانیہ جنگ بالآخر بند ہوگئی ہے۔ اسرائیلی کابینہ نے عالمی غصہ، اقوامِ متحدہ اور امریکہ کے شدید دباؤ کے بعد جنگ بندی کا فیصلہ کیا۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اسے غزہ میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔ وہ اسے اپنی جیت کے طور پر دیکھتا ہے۔ لیکن حماس کے رہنما خلیل الحیاہ نے جنگ بندی کو اپنی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے، "آج…
مزید پڑھیں...

خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا

اسرائیل ایک ایسی بند گلی کی طرف سفر کر چکا ہے جس سے اس کی واپسی ممکن نظر نہیں آتی۔ اگر وہ سارے علاقے پر قبضہ کرتا ہے تو اسے علاقے میں بسنے والوں کو بھی اپنانا پڑے گا جس سے یہودی اقلیت میں آجائیں گے۔ اور اگر وہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرتا ہے تو وہ اپنے پڑوس میں مستقل خطرہ محسوس کرتا رہے گا۔
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیاسرائیل کی یہ جارحیت جب گلف کی عرب مملکتوں نے اسرائیل کو گلے لگانے کی تحریک شروع کی تو خیال تھا کہ اب فلسطین میں بھی امن و امان قائم ہو جائے گا اور مالدار عرب مملکتیں اسرائیل کو جارحیت سے باز رکھ سکیں گی۔ اگرچہ مالدار عربوں کی مہم سراسر اپنے ذاتی اور خاندانی مفادات کی تابع تھی، امت مسلمہ کے وسیع تر مفادات سے اسے کوئی علاقہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]