شمارہ 22 تا 28 نومبر – ہفت روزہ دعوت

مشمولات

اہم ترین

دعوت، مسلمان اور غیر مسلمین

اسلام کی دعوت دیگر ادیان کی تبلیغ سے بہت مختلف ہے، اس میں نہ یہ جائز ہے کہ لوگوں کو خوف میں مبتلا کیا جائے کہ وہ اسلام قبول کرنے کے لیے مجبور ہوجائیں اور نہ ہی اس کا کچھ جواز ہے کہ انہیں کسی قسم کا لالچ دے کر احسان مند رکھا جائے کہ وہ احسان مندی کے جذبات سے مغلوب ہوکر اسلام کی طرف راغب ہوں۔ اسلام میں ایسا کچھ بھی جائز نہیں کیونکہ ایسا کرنے سے اس…
مزید پڑھیں...

بائیڈن انتظامیہ! تنظیم اور ترجیحات

بائیڈن انتظامیہ کی افغان پالیسی کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے کہ ٹرمپ حکومت کے قائم مقام وزیر دفاع نے کرسمس تک افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کا عندیہ دیا ہے۔ اگر 20 جنوری سے پہلے انخلا مکمل ہوگیا تو فوج کو واپس افغانستان بھیجنے کے بجائے طالبان سے معاملہ کر کے وہاں امن کو یقینی بنانا امریکہ بہادر کی منطقی ترجیح ہوگی۔
مزید پڑھیں...

کیریر گائیڈنس: ہندوستان کی جعلی جامعات

ڈاکٹر سلمان عابد ،حیدرآبادجہاں ہندوستان کو اعلیٰ تعلیمی معیاری اداروں کے قیام اور ان سے منسوب کارناموں کا اعزاز حاصل ہے وہیں اس ملک کی کئی ریاستوں کے کئی شہر ایسے تعلیمی اداروں کے قیام کے بھی حامل ہیں جنہیں کوئی منظوری حاصل نہیں یا جنہیں جعلی یافرضی یا غیر منظورشدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ ایسا کسی فرضی ادارے نے نہیں کی اور نہ ہی کسی…
مزید پڑھیں...

معاشی بہتری ہنوز غیریقینی!

حکومت کو بڑے منصوبے کے ساتھ سامنے آنا چاہیے اور ان شعبوں پر خرچ کرنا چاہیے جو دباؤ میں چل رہے ہیں تاکہ طلب بڑھے۔ نقد کے ذریعے بنیادی ڈھانچوں کو قوت ملے۔ مگر قرض دینے والے اداروں میں خوف کا ماحول ہے اور وہ منصوبہ سازوں کے منتظر ہیں۔ وزارت مالیات کی طرف سے برابر خوشی کے مژدے سنائے جارہے ہیں تاکہ غم کا ماحول نہ بنے اور یہی سب سے بڑا غم ہے۔
مزید پڑھیں...

بہار کے انتخابی نتائج

اگر نام نہاد سیکولر پارٹیاں اپنے گریبانوں میں جھانکیں اور صرف مسلمانوں سے ہی مطالبہ نہ کریں کہ وہ انہیں ووٹ دیں اور اویسی کو اپنی ہار کا ذمہ دار قرار نہ دیتے ہوئے اگر وہ موجودہ نتائج سے سبق حاصل کریں تو آئندہ الیکشن میں بی جے پی کو اس کے ہدف سے کافی پیچھے دھکیل سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیبر اعظم امریکہ کا صدارتی انتخاب اس بار اگر چہ غیر معمولی نوعیت کا نہیں تھا مگر کئی پہلوؤں سے بہت اہم تھا۔ بہت عرصے کے بعد ایسا ہوا کہ امریکیوں نے ریپبلکن پارٹی کے صدر کو ایک ہی میقات کے بعد ہٹا دیا، دوسری میقات کا موقع نہیں دیا ورنہ امریکہ میں ایک پارٹی کو عموماً دو بار منتخب کیا جاتا رہا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ شکست خوردہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]