شمارہ 7 تا 13 جون 2020 – ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت

جارج فلائیڈ کا بہیمانہ قتل ،نسل پرستی کی امریکی تاریخ کا تسلسل

جارج فلائیڈ کے قتل پر ملک گیر مظاہروں کے باوجود اس مسئلے کے حل کی کوئی امید نظر نہیں آتی کہ اب تک اس واقعے کے تمام ملزمان گرفتار نہیں ہوئے اور اصل ملزم پر جو مقدمہ بنایا گیا وہ تیسرے درجے کا قتل ہے یعنی غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی بنا پر موت یا قتلِ خطا۔
مزید پڑھیں...

میثاقِ مدینہ کی ضرورت واہمیت

آج دنیا میں قانونی ودستوری میدان میں ترقی کے باوجود میثاق مدینہ کا متبادل نہیں ہے۔ میثاق مدینہ کی سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ آنحضرت ﷺ نے یہود سے اپنی سیادت…
مزید پڑھیں...

کورونا سے بچنے کے لیے توہم پرستی کا سہارا!

میڈیا اور خاص طور پر آن لائن و پرنٹ میڈیا میں ان دنوں ہر روز ایسی خبریں و مضامین سامنے آرہے ہیں، جس میں مذہب کی راستے سے کورونا کا ہر ممکنہ علاج بتانے کی کوشش…
مزید پڑھیں...

تشدد وجارحیت کا شکار معصوم بچے

اس یوم کے منانے کا مقصد ان تمام بچوں کے درد کا احساس کرنا ہے جو ساری دنیا میں جسمانی، ذہنی اور جذباتی ظلم کا شکار بنے ہوئے ہیں۔ اس لیے یہ دن یونایٹیڈ نیشن کے ذریعے بچوں کے حقوق کی حفاظت کی ضمانت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...

انشائیہ: تکیہ کلام

ملک کے معرو ف وممتاز مزاح نگار جناب مجتبیٰ حسین دنیائے ادب وظرافت کو صدمے میں چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہو گئے۔ حالیہ دنوں میں وطن عزیز میں نفرت کی مسموم فضا سے…
مزید پڑھیں...

بھارتیوں کو تہذیبی محاسبے کی ضرورت

ہندوستان کا امیر اور متوسط طبقہ دنیا میں سب سے زیادہ لا پروا، کٹھور، ذات پات اور طبقاتی نظام کے دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ نا انصافی اور بد حالی کو دیکھ کر ہمیشہ…
مزید پڑھیں...

كیا جارج فلائڈ صدر ڈونالڈ ٹرمپ كے لیے محمد بوعزیزى ثابت ہوں گے؟

امریکی قصر صدارت وائٹ ہاوز کے باہر سیکڑوںافراد کا مظاہرہ۔ احتجاجیوںکے غیض وغصب کو دیکھ کر خفیہ سرویس کے ایجنٹس کے کہنے پر صدر ٹرمپ ایک انڈر گراونڈ بنکر میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں...

میلکم ایکس سے جارج فلائڈ تک: ظلم و بربریت کے سو سال

وہ معصوموں پر ظلم کرتے ہیں پھر الزام بھی انہی کے سر دھر دیا جاتا ہے۔ یہ ہے امریکہ کا انصاف، یہ ہے امریکہ کی ڈیموکریسی۔‘‘
مزید پڑھیں...

ترکی ،لیبیا اور شام میں کیا چاہتا ہے؟

ترکی کی فوجی مشاورت سے ترکی کے سپلائی کیے گئے ڈرون سے کم سے کم نقصانات، بڑے فوجی نشانے اور متاثر کرنے والی حکمت عملی لیبیا کے حکم رانوں نے اختیار کی۔ اس کا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]