شمارہ 13 – 19 ستمبر 2020 – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

اداریہ: داغ دار نمائندے

ایک طرف ملک میں سیاسی نمائندوں کے خلاف عدالتی کارروائیوں کی سست روی کا یہ عالم ہے اور زیر التواء مقدموں کی اتنی بڑی تعداد دکھائی دیتی ہے تو دوسری طرف حقوقِ انسانی اور اظہار رائے کی آزادی کے جمہوری حدود میں رہتے ہوئے بات کرنے والے سماجی کارکنوں، بالخصوص غیر جانب دار صحافیوں کو دبانے اور دھمکانے کے لیے دھڑا دھڑ مقدمات دائر کیے جا رہے ہیں، ان کے خلاف…
مزید پڑھیں...

اے مومنو! مومن بنو!!

ہر وہ انسان جس پر ایمان کا مفہوم واضح ہو، اس کی چاہت اس کے دل میں گھر کر لے اور وہ اس کی لذت سے آشنا ہو جائے، پھر اسے اطاعت ربانی کے سوا سب کچھ پھیکا نظر آتا ہے۔ وہ اپنی زندگی کا ایک متعین مقصد سامنے رکھ کر جیتا اور ایمان کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے دنیا سے رخصت ہونا پسند کرتا ہے۔
مزید پڑھیں...

ایک مکالمہ: لڑکے اور لڑکی کی تربیت میں فرق کیوں؟

یہ کیا بات ہوئی آنٹی! سرد و گرم حالات کا مقابلہ صرف بیوی کو کرنا پڑتا ہے؟ میاں بیوی تو ایک دوسرے کے رفیق ہوتے ہیں۔ میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس ارشاد فرما کر اللہ تعالیٰ نے اس بات کی وضاحت فرما دی ہے کہ یہ رفاقت کیسی ہونی چاہیے ...اس کے سوالات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے تھے.....نوجوان نسل میں یہی تو خامی ہوتی ہے کہ کتابوں کی باتیں کرتے ہیں جبکہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]