آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
لوگ راشن خریدتے ہیں لیکن بی جے پی قانون سازوں کو خریدتی ہے: ہیمنت سورین
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے پیر کو ریاستی اسمبلی کے خصوصی یک روزہ اجلاس کے دوران پیش کردہ اعتماد کی تحریک جیت لی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ سیاسی بحران: وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین پیر کو اعتماد کے ووٹ کا مطالبہ کریں گے
جھارکھنڈ میں سیاسی بحران کے درمیان ہیمنت سورین کی قیادت والی حکومت پیر کو ایک خصوصی اسمبلی اجلاس کے دوران اعتماد کے ووٹ کا مطالبہ کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اگر اپوزیشن متحد ہوکر کام کرے تو 2024 میں بی جے پی 50 سیٹوں تک محدود ہو جائے گی، نتیش کمار کا دعویٰ
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہفتہ کو دعویٰ کیا کہ اگر تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہو جائیں تو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو 50 سیٹوں تک محدود کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’بی جے پی کا آپریشن لوٹس بری طرح ناکام ہوا‘‘، اروند کیجریوال نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ جیتنے کے…
اسمبلی میں موجود تمام اراکین اسمبلی نے تحریک اعتماد کے حق میں ووٹ دیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین اسمبلی ایوان کے ویل (کنویں) میں داخل ہوئے اور بعد میں انھیں اسمبلی سے باہر کر دیا گیا۔ اس کے بعد ان ممبران اسمبلی نے اسمبلی کے باہر احتجاج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غلام نبی آزاد کی حمایت میں جموں و کشمیر کے 60 سے زیادہ کانگریس لیڈروں نے پارٹی سے استعفیٰ دیا
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تارا چند سمیت 60 سے زیادہ کانگریس لیڈروں نے منگل کو سینئر سیاست دان غلام نبی آزاد کی حمایت میں پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس صدر کے انتخاب کے لئے شیڈول جاری،19اکتوبر کو ملے گا نیا صدر
نئی دہلی، اگست 29: کانگریس کے اندر تو کم لیکن باہر زیادہ انتظار تھا کہ کانگریس صدر کا انتخاب کب ہوگا؟ کانگریس ورکنگ کمیٹی نے اپنے اجلاس میں اپنے نئے صدر کے انتخاب کے لئے انتخابی شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو پولنگ 17…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ سیاسی بحران: ہیمنت سورین کی نااہلی پر الجھن کو واضح کریں، یو پی اے نے گورنر سے کہا
جھارکھنڈ میں حکمران یونائیٹڈ پروگریسو الائنس کے لیڈروں نے اتوار کو گورنر پر زور دیا کہ وہ ان قیاس آرائیوں کو ختم کریں کہ آیا وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو اسمبلی سے ایم ایل اے کے طور پر نااہل قرار دے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آج ہوگی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ، پارٹی کے اگلے سربراہ کے انتخاب کے شیڈول پر تبادلۂ خیال کیا…
کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ اتوار کو سہ پہر 3.30 بجے ہو گی تاکہ پارٹی کے اگلے صدر کے انتخاب کے شیڈول کو حتمی شکل دی جا سکے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ سیاسی بحران: یو پی اے کی میٹنگ کے بعد ایم ایل ایز کو کھنٹی ضلع بھیجا گیا، وہاں سے کہیں اور…
ان خبروں کے درمیان کہ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین جھارکھنڈ اسمبلی سے نااہل ہو جائیں گے، حکمراں جھارکھنڈ مکتی مورچہ اور اس کے اتحادیوں نے ہفتے کے روز اپنے قانون سازوں کو ضلع کھنٹی منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ کانگریس، راہل گاندھی کو پارٹی کے صدر کا عہدہ قبول کرنے کے لیے راضی کرے…
کانگریس، راہل گاندھی کو پارٹی کے سربراہ کے طور پر واپس آنے کے لیے راضی کرے گی، کیوں کہ اس تنظیم میں کسی اور کی بھی پوری ہندوستان میں ان جیسی اپیل نہیں ہے۔ یہ باتیں راجیہ سبھا کے رکن ملکارجن کھڑگے نے جمعہ کو کہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...