آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو شیوسینا کے بارے میں فیصلہ کرنے سے روکنے سے انکار کیا

ادھو ٹھاکرے کے دھڑے کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے منگل کو الیکشن کمیشن کو مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی اس درخواست پر فیصلہ کرنے سے روکنے سے انکار کر دیا کہ ان کے دھڑے کو حقیقی شیو سینا کے طور پر تسلیم کیا جائے۔
مزید پڑھیں...

منموہن سنگھ حکومت کے آخری دنوں میں ہندوستان کی اقتصادی ترقی رک سی گئی تھی: نارائن مورتی

نئی دہلی، 24 ستمبر 2022: ملک کی معروف انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی انفوسس ٹیکنالوجیز کے شریک بانی نارائن مورتی نے کہا ہے کہ  ’’میں 2008 سے 2012 تک لندن میں ایچ ایس بی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ممبر تھا ‘‘ اس دوران میں نے محسوس کیا کہ منموہن…
مزید پڑھیں...

روس نے یوکرین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ میں رپورٹ پیش

نئی دہلی، 24؍ستمبر 2022: اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ روس نے یوکرین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ جس میں شہری علاقوں پر بمباری، متعدد افراد کو پھانسی، تشدد اور خوفناک جنسی تشدد شامل ہے۔اقوام متحدہ کے تین آزاد…
مزید پڑھیں...

کانگریس صدر کے انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی،22 ستمبر 2022: کانگریس کے الیکشن انچارج مدھوسودن مستری نے بتایا کہ پارٹی صدر کے انتخاب کے لیے آج نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور 24 سے 30 ستمبر تک کسی بھی دن صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کاغذات نامزدگی داخل کیے جا سکتے ہیں۔انہوں…
مزید پڑھیں...

آر ایس ایس سربراہ کا مسجد دورہ، مسلم دانشوروں سے بھی ملاقات کی

نئی دہلی، 22 ستمبر 2022: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ نے آج تنظیم ائمہ مساجد کے صدر مولانا عمیر احمد الیاسی سے ملاقات کی ہے۔ اس سے قبل موہن بھاگوت نے سابق بیوروکریٹس اور مسلم دانشوروں پر مشتمل پانچ رکنی ایک وفد سے بھی ایک…
مزید پڑھیں...

قطب مینار کے آس پاس کی اراضی کی ملکیت کا مطالبہ کرنے والی درخواست خارج

نئی دہلی، 21 ؍ستمبر2022:دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو قطب مینار کے آس پاس کی زمین کی ملکیت کے دعوے سے متعلق مداخلت کی عرضی کو سماعت کے بعد خارج کر دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج دنیش کمار نے معاملے کی سماعت کے بعد عرضی کو خارج کر دیا۔درخواست گزار…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے اے اے پی کے 11اراکین اسمبلیوں کو خریدنے اور خوفزدہ کرنے کی کوشش کی : چیمہ کا الزام

پنجاب کے وزیر خزانہ ہرپال چیمہ نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر پنجاب میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے کو خریدنے کی کوشش کرنے کے الزامات کا اعادہ کرتے ہوئے 11 ایم ایل اے کا نام لیا جن سے مبینہ طور پر زعفرانی پارٹی نے…
مزید پڑھیں...

پولیس کے ذریعے چھاپے مارے جانے کی تردید کے بعد عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ اس کے پاس احمد آباد کے…

اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی نے پیر کو کہا کہ وہ احمد آباد میں اس کے دفتر پر پولیس کے مبینہ چھاپے سے متعلق میڈیا کے سامنے تمام ثبوت رکھنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیں...