آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بابری مسجد فیصلے کے اگلے دن قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال نے اپنی رہائش گاہ پر ہندو اور مسلم رہنماؤں…

نئی دہلی، نومبر 10 : بابری مسجد تنازعہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے ایک دن بعد قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال نے اتوار کے روز اپنی رہائش گاہ پر ممتاز مذہبی اور سماجی رہنماؤں کا اجلاس منعقد کیا۔ ہم فیصلے سے حیران، عدم مطمئن اور…
مزید پڑھیں...

کشمیر:لوگوں کو عید میلاد النبی منانے کے لیے حضرت بل کے مزار پر جمع ہونے سے روکا گیا

سرینگر، نومبر 10 : حکومت کے ذریعے عید میلاد النبی کے موقع پر کرفیو جیسی پابندیوں اور درگاہ حضرت بل پر لوگوں کو جمع ہونے سے روکنے کے بعد خطے کے عوام میں غصے کی لہر دوڑ پڑی۔ مزار تک جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کردیا گیا ہے اور کسی بھی جلوس کی…
مزید پڑھیں...

مسلم پارٹیوں اور نرموہی اکھاڑہ کو ریلیف دینے کے لیے سپریم کورٹ نے آرٹیکل 142 کا استعمال کیا

نئی دہلی، نومبر 10— ایودھیا عنوان کے تنازعہ سے متعلق فیصلے میں ہفتہ کے روز سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 142 میں عطا کردہ خصوصی اختیارات استعمال کیے۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی میں پانچ ججوں کے بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے اس مضمون کو دو…
مزید پڑھیں...

سیاست میں کوئی کسی کا مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا: دیوے گوڑا

كلبرگی: سابق وزیر اعظم اور جنتا دل سیکولر کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے مہاراشٹر میں بدلتے ہوئے سیاسی منظرنامے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ سیاست میں کوئی کسی کا مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا اور موقع کے مطابق حالات بدلتے…
مزید پڑھیں...

ڈائن بتا کر خاتون کو زد و کوب کرنے کا معاملہ پہنچا ہائی کورٹ

شملہ: ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں سرکاگھاٹ کے نزدیک سماہل گاؤں میں 81 سال کی بزرگ وبے سہارا خاتون کو ڈائن قرار دے کر اس کے ساتھ جو ظلم کیا گیا۔ یہ معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔ جسٹس ایل نارائن سوامی نے ایک وکیل کی زبانی شکایت پر سخت نوٹس…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایودھیا تنازعہ پسِ پردہ چلا گیا: نواب ملک

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے قومی ترجمان و ممبئی صدر نواب ملک نے ایودھیا معاملے میں اپنا ردعمل و پارٹی کا موقف ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایودھیا تنازعے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک تاریخی فیصلہ ہے، جس کے بعد اس تنازعہ پر اب پردہ پڑ…
مزید پڑھیں...

ہم فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن ہم اس سے مطمئن نہیں: مسلم قائدین

نئی دہلی، 9 نومبر: بابری مسجد کیس میں سینئر وکیل اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وکیل ڈاکٹر ظفریاب جیلانی نے کہا ہے ‘‘ہم فیصلے اور سپریم کورٹ کا احترام کرتے ہیں، ہم ملک کے تمام لوگوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ امن و سکون برقرار رکھیں۔ یہ…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کا فیصلہ: متنازعہ زمین پر بنے گا رام مندر، مسجد کے لیے دی جائے گی دوسری جگہ زمین

اہم نکتے روز سپریم کورٹ نے ایودھیا تنازعہ پر تاریخی فیصلہ دیا پانچ ججوں پر مشتمل آئینی بنچ نے رامللا کے حق میں فیصلہ سنایا رام مندر بنانے کے لیے تین ماہ میں ٹرسٹ قائم کرنے کی ہدایت نئی مسجد بنانے کے لیے پانچ ایکڑ اراضی الگ سے دینے کی…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد قضیے پر فیصلہ کل

عدالت عظمی نے ایودھیا قضیے کے فیصلے کا اعلان ہفتے کے روز کے لیے شیڈول کیا ہے۔ ملحوظ رہے کہ بابری مسجد اور رام جنم بھومی کا یہ قضیہ سیاسی و سماجی طور پر انتہائی حساس ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت عظمی کل صبح ساڑھے دس بجے اس معاملے پر اپنا فیصلہ…
مزید پڑھیں...

گجرات: انسداد دہشت گردی بل کو ملی صدر جمہوریہ کی منظوری

نئی دہلی، 6 نومبر | گجرات کنٹرول آف ٹیررزم اینڈ آرگنائزڈ کرائم (جی سی ٹی او سی) بل کو ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے منظور کر لیا ہے۔ کچھ متنازعہ دفعات کی وجہ سے یہ بل پچھلے 15 برسوں میں تین سابق صدور کے ذریعہ راشٹرپتی بھون سے واپس کیا…
مزید پڑھیں...