آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جموں و کشمیر میں بہت جلد الیکشن: لیفٹننٹ گورنر

سری نگر: جموں او رکشمیر کے لیفٹننٹ گورنر جی سی مورمو نے کہا ہے کہ ’’اسمبلی الیکشن بہت جلد نو تشکیل شدہ یونین ٹریٹری میں کرائے جائیں گے“۔ جموں میں جمعرات کے روز پولیس محکمے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مورمو نے کہاکہ مذکورہ انتظامیہ نے…
مزید پڑھیں...

بڑھتی فضائی آلودگی معاملے میں چار ریاستوں کے چیف سکریٹری سپریم کورٹ میں طلب

نئی دہلی: آلودگی روکنے میں ناکامی پر سپریم کورٹ نے پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش اور دہلی کے چیف سکریٹریوں کو جمعہ کے دن طلب کیا۔ جسٹس ارون کمار مشرا کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے تمام چیف سکریٹریوں کو 29 نومبر کو پیش ہونے کا حکم دیا۔ عدالت نے…
مزید پڑھیں...

کسی متبادل پرمسجد سے دستبردار ہونے کا کسی کو حق نہیں: ارشد مدنی

نئی دہلی: بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کوسمجھ سے بالاتر قرار دیتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے بابری مسجد قانون اور عدل وانصاف کی نظرمیں ایک مسجد تھی اور آج بھی شرعی لحاظ سے مسجد ہے اور قیامت تک مسجد ہی رہے گی، چاہے…
مزید پڑھیں...

ہندوستانی فوج کے خلاف مبینہ ٹویٹ ،شہلا رشید کو بڑی راحت حاصل

نئی دہلی  ہندوستانی فوج کے خلاف مبینہ ٹویٹ کرنے کے معاملہ میں عدالت نے دہلی پولیس کو شہلا رشید کو گرفتار کرنے کی صورت میں 10 دن پہلے گرفتاری نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی ہے۔جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی سابق طالبہ اور لیڈر شہلا رشید کو دہلی کی…
مزید پڑھیں...

کشمیرمیں اہم رہنماؤں کونظربند رکھنے کی وجہ بتائے حکومت :کانگریس

نئی دہلی ،15نومبر  کانگریس نے کہاہے کہ جموں کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہونے کے بارے میں پوری دنیا میں شور مچارہی مودی حکومت کوبتانا چاہیے کہ کشمیر کو ملک کا اٹوٹ حصہ بنائے رکھنے میں تعاون کرنے والے مرکزی دھارے کے رہنماؤں کو حراست میں کس وجہ سے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے سبریمالا معاملہ 7 ججوں پر مشتمل ایک بڑی بنچ کو منتقل کیا

نئی دہلی، نومبر 14 — سپریم کورٹ نے 3: 2 فیصلے میں سبریمالا نظرثانی کی درخواستوں کو ایک بڑی بینچ کے پاس بھیج دیا۔ تاہم 28 ستمبر 2018 کے فیصلے پر کوئی روک نہیں ہے، جس نے 10 سے 50 سال کی عمر کی خواتین کے داخلے پر عائد پابندی ختم کردی تھی۔ اس…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: بلبل طوفان سے متاثر علاقوں میں امتحانات مؤخر

کولکاتا: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ”بلبل طوفان“ سے متاثرہ اضلاع میں امتحانات کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہاں 25 نومبر سے امتحانات ہونے والے تھے مگر اب 2 دسمبر سے ہوں گے۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ریاستی…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے گورنربی جے پی کی کٹھ پتلی: کانگریس

کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے معاملے میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری آئینی قدروں پر عمل کرنے کے بجائے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کٹھ پتلی بن کر کام کر رہے ہیں۔ کانگریس میڈیا سیل کے انچارج رندیپ سنگھ سرجےوالا نے…
مزید پڑھیں...

سبری مالا اور رافیل معاملہ میں فیصلہ آج

نئی دہلی، 14 نومبر: سپریم کورٹ سبری مالا اور رافیل معاملوں میں دائر نظر ثانی کی درخواستوں پر جمعرات کو فیصلہ سنائے گا۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر بدھ  کو دو الگ الگ نوٹس جاری کرکے دونوں معاملات کے فیصلے آج آنے کی اطلاع دی گئی ہے ۔چیف…
مزید پڑھیں...

مسجد کے لیے ملنے والی زمین کو لے کر مسلم جماعتوں میں تذبذب

نئی دہلی: کئی اہم مسلم قائدین اور مسلم جماعتیں مسجد کے لیے ملنے والی زمین قبول کرنے کے خلاف ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق مسجد کے لیے ملنے پانچ ایکڑ زمین پر اپنی جماعت اور ممبرس سے صلاح و مشورہ کے بعد اتوار کے دن آل انڈیا…
مزید پڑھیں...