آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

فضائی آلودگی: سپریم کورٹ نے دہلی حکومت سے جفت طاق اسکیم کی مدت کے لیے AIQ اعداد و شمار طلب کیے

نئی دہلی، نومبر 13 — سپریم کورٹ نے بدھ کے روز دہلی حکومت کو دارالحکومت سے متعلق یومیہ ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) اعداد و شمار 14 نومبر تک پیش کرنے کی ہدایت کی۔ ہدایت نامہ دہلی این سی آر اور شمالی ہندوستان کے دیگر حصوں میں فضائی آلودگی سے…
مزید پڑھیں...

ایودھیا فیصلے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت نے دی ’رام پاتھ‘ منصوبے کو مہمیز

بھوپال:  ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لبے سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت نے اپنے دیرینہ منصوبے ’رام پاتھ‘ میں تیزی لانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔چترکوٹ میں اس پراجکٹ کی شروعا ت ہوگی جہاں رام، سیتا اور…
مزید پڑھیں...

عمران حکومت نے دی نواز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت

پاکستان: کابینہ کے طویل اجلاس کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ ''انسانی بنیادوں‘‘ پر کیا اور تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد نواز شریف علاج کی غرض سے باہر جا سکتے ہیں۔ مسلم لیگ…
مزید پڑھیں...

مقررہ وقت سے پہلے ہی مہاراشٹر میں صدر راج نافذ

نئی دہلی، نومبر 12 : حکومت بنانے کے لیے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کو دی گئی میعاد کے آخری وقت رات 8 بجے سے قبل ہی مہاراشٹرا میں صدر راج نافذ کر دیا گیا۔ یہ فیصلہ مہاراشٹرا کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے ذریعے صدر رام ناتھ کووند کو…
مزید پڑھیں...

ایودھیا فیصلہ: مندر ٹرسٹ پر پجاریوں کی رائے میں اختلاف

ایودھیا: ابتدا میں ایودھیا کے پجاری سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت کو دی گئی ہدایت کی ستائش کررہے تھے جس میں رام مندر کی تعمیرکے لیے ایک ٹرسٹ قائم کرنے کوکہاگیاہے مگر وہ اب اس کی ساخت، ضرورت، او رترتیب کے مختلف پہلوؤں  پر متفق نہیں ہیں۔ رام جنم…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخاب کے لیے امیدواروں کے اعلان کے ساتھ بی جے پی میں باغیانہ آوازیں بلند

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے تقریباً تمام اہم سیاسی پارٹیوں نے اپنی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ ریاست میں برسراقتدار بی جے پی نے اتوار کو اپنے 52 امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی ناراضی کی بھی خبریں آ رہی ہیں۔ کئی بی جے…
مزید پڑھیں...

داخلی معاملات میں پاکستان کا تبصرہ قابل مذمت: وزارت خارجہ

نئی دہلی: حکومت نے کہا کہ ایودھیا مسئلہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ پوری طرح سے ملک کا داخلی معاملہ ہے اور اس پر پاکستان کانامناسب اور بے بنیاد تبصرہ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے سنیچر کی شام ٹوئٹ کرکے کہا…
مزید پڑھیں...

آئین کے طالب علم کی حیثیت سے میرے لیے اس فیصلے کو قبول کرنا مشکل ہے: جسٹس گانگولی

سپریم کورٹ کے سابق جج اشوک کمار گانگولی نے ہفتے کے روز 9 نومبر کو کہا کہ بابری مسجد کے فیصلے نے ان کے ذہن میں شکوک پیدا کیے ہیں اور وہ اس سے غیر مطمئن ہیں۔ ٹیلی گراف کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا کہ "زیادہ تر لوگ ان باتوں کو واضح طور پر نہیں…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد فیصلے کے اگلے دن قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال نے اپنی رہائش گاہ پر ہندو اور مسلم رہنماؤں…

نئی دہلی، نومبر 10 : بابری مسجد تنازعہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے ایک دن بعد قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال نے اتوار کے روز اپنی رہائش گاہ پر ممتاز مذہبی اور سماجی رہنماؤں کا اجلاس منعقد کیا۔ ہم فیصلے سے حیران، عدم مطمئن اور…
مزید پڑھیں...

کشمیر:لوگوں کو عید میلاد النبی منانے کے لیے حضرت بل کے مزار پر جمع ہونے سے روکا گیا

سرینگر، نومبر 10 : حکومت کے ذریعے عید میلاد النبی کے موقع پر کرفیو جیسی پابندیوں اور درگاہ حضرت بل پر لوگوں کو جمع ہونے سے روکنے کے بعد خطے کے عوام میں غصے کی لہر دوڑ پڑی۔ مزار تک جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کردیا گیا ہے اور کسی بھی جلوس کی…
مزید پڑھیں...