آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

حالات کا رخ موڑا جاسکتا ہے

آج کل مسلمانوں کے حالات نا گفتہ بہ ہیں ہر شخص کے چہرے پر تشویش، تردد اور پریشانی کے آثار نمایاں ہیں ان میں بعض حضرات احساس کمتری اور مایوسی کا بھی شکار ہیں لیکن اگر ہم خود اپنی تاریخ کا مطالعہ کریں تو نہ صرف امید کی کرن بلکہ تاریکی میں امید کا سورج طولع ہوتا دکھائی دیتا ہے شرط یہ ہے کہ ہم حالات کا صحیح تجزیہ کریں اور پھر حالات کو بدلنے اور ان کا…
مزید پڑھیں...

کورونا وبا کے بعد خودکشیوں میں اضافہ۔ تدارک ضروری

حکومت نے غریبوں کو ریوڑی کے طور پر پانچ کیلو مفت اناج بھی بانٹا ہے جو اتنی بڑی آبادی کے پیٹ بھرنے کے لیے ناکافی ہے اور اس طرح کا راحت کاری پر انحصار ملک کی سماجی اور معاشی صحت کے لیے مناسب بھی نہیں ہے۔ اس لیے ضروری معیشت کی نمو میں اضافہ…

خبرونظر

پرواز رحمانیایک اور شر انگیزیبنارس کی گیان واپی مسجد اور متھرا کی عیدگاہ مسجد کے قضیے کی گونج میں اتر پردیش ہی سے ایک اور شر انگیز آواز اٹھی ہے۔ کچھ شر پسندوں نے آواز لگائی کہ ’’بدایوں شہر کی قدیم جامع مسجد بھی ایک قدیم مندر منہدم کر کے…

روہنگیا مسلمانوں کا مستقبل، پناہ گزیں کیمپ یا میانمار واپسی!!

بنگلہ دیش نے پناہ گزینوں کے بوجھ پر اٹھنے والی لاگت پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور ایک ممکنہ علاقائی بحران سے خبردار کیا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل نے جون میں…

روہنگیائی مسلمانوں کی دربدری کے پانچ سال

نور اللہ جاوید، کولکاتاہندوستان کی آزادی کی 75 ویں سالگر ہ ’’امرت مہوتسو‘‘ کے موقع پر حکومت ہند نے وزیرا عظم نریندر مودی کی قیادت میں مختلف شعبوں کی ترقی اور کار کردگی کی تشہیر کے لیے بڑے پیمانے پر اخبارات ،نیوز چینلس اور ڈیجیٹل فارم…

مدارس اسلامیہ پر کاروائی علم اور انصاف پر حملہ

ہندوستان کے آئین کا آرٹیکل 30اقلیتوں کو تعلیمی اداروں کے قیام اور ان کا انتظام کرنے کا حق دیتا ہے۔ آرٹیکل 30(1) میں کہا گیا ہے کہ تمام اقلیتوں کو چاہے وہ مذہب یا زبان کی بنیاد پر ہوں، اپنی پسند کے تعلیمی ادارے قائم کرنے اور ان کا انتظام…

خبر ونظر

پرواز رحمانی یو پی میں مدارس کا سروے اتر پردیش کی حکومت نے تمام اسلامی مدارس کے سروے کا حکم جاری کیا ہے۔ یہ ایک مبہم حکم ہے جس کی وجہ واضح نہیں ہے۔ یو پی کی حکومت لگاتار ایسی احمقانہ حرکتیں کر رہی ہے، اس لیے کہ اس کے پاس کرنے کے لیے کوئی…

طلاقِ حسن مسئلہ نہیں،مسئلہ کا حل ہے

عدلیہ کا ایک مسئلہ یہ ہے کہ وہ ہر شئے کو مغربی اقدار کی عینک لگا کر دیکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ جج صاحب نے فرما دیا اگر معاملہ مہر کی رقم کا ہے تو عدالت اس میں اضافہ کا حکم دے سکتی ہے حالانکہ جس شئے پر نکاح کے وقت باہمی رضامندی ہوگئی ہو اس میں…

دہشت گردی طشت ازبام

میں نے جو کچھ اپنے حلف نامے میں لکھا ہے وہ میں نے اپنے پورے ہوش و حواس کے ساتھ بالکل صحیح لکھا ہے۔ اس کے علاوہ میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ جن واقعات کا ذکر میں نے کیا ہے اس کی تصدیق سرکاری ریکارڈ اور اس وقت کے اخبارات سے کی جا سکتی ہے۔ اس…

اداریہ

گجرات فسادات کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے مسلسل جدوجہد کرنے والی مشہور سماجی جہد کار تیستا سیتلواڈ کو گجرات حکومت کی شدید مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت دے دی اور انہیں سنیچر کے روز احمد آباد سنٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا۔…