آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
دنیا کا مخدوش مستقبل ۔ روس۔یوکرین جنگ کے تباہ کن اثرات
انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے تحفظ کے تئیں بیدار رہنے والے اور اس کو خاطر میں نہ لانے والی حکومت اور معاشرہ کو چیلنج کرنے والے جرات مند صحافیوں کے لیے ایچ آر ایف ایف ایوارڈ نے یہ دنیا بھر کو واضح پیغام دیا ہے کہ ’ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے‘۔اور حکومت سے ٹکرانے والوں کو اعزاز سے اس لیے سرفراز کرتے رہیں گے تاکہ کرہ ارض امن پسندوں کا مسکن بنا…
مزید پڑھیں...گھر ٹوٹا تو کیا ہوا؟ ہمت تو نہیں ٹوٹی۔۔
’’ہم ہمت نہیں ہاریں گے کیونکہ اگر ہم ہمّت ہارجائیں تو اس سے تعصب پسندوں کو خوشی ہوگی، ہم انہیں یہ سکون دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اس لیے ہم آنسو کا ایک قطرہ بہانے کو تیار نہیں ہیں۔ اور جہاں تک پوری مسلم کمیونٹی کا تعلق ہے، میں سمجھتی ہوں…
سناتن دھرم کی مقدس کتاب میں رسول اللہ کا ذکر
ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
وید میں اللہ کے رسول محمد ﷺ اور ان کی والدہ کے نام کا ذکر کیا گیا ہے
’وشنو ياس‘ عبدالله ، ’سومتى‘ آمنه۔
محمد ﷺ کے باپ کا نام عبد اللہ اور ان کی ماں کا نام آمنہ تھا۔ اسی طرح دوسری علامتوں کا ذکر بھی وید میں…
’سفید پھول زمیں پر برس پڑیں جیسے‘
فراق کی شاعری دراصل ان کے ذوق لطیف کی بازگشت اور ان کی وجدانی کیفیات کا پر تو ہے ، سچی شاعری کی یہی خصوصیات ہیں جو براہ راست دلوں میں فراست و آگہی کے فانوس روشن کرتی ہیں اور روح کو سیاحت و گلگشت جناں کا مزہ چکھاتی ہیں ۔ فراق کی شاعری میں…
مولانا مودودیؒ کے خطوط
جمع و ترتیب: مولانا محمد یونس (مرحوم)
ڈاکٹر محمد رفیع الدین فاروقی
صفحات160:، قیمت120/-، اشاعت: نومبر2019
ناشر: شان پبلی کیشنز، طاہر وِلا، 8-3-229/42، یوسف گوڑا، حیدرآباد 500045- (تلنگانہ)
موبائل: 9949035356
محمد عارف اقبال
برصغیر ہند…
بھارت میں عدم مساوات کی سنگینی اور معیشت کی سستی
پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا
بھارتی معیشت میں 1991کے بازار اور دوست معاشی اصلاح کے بعد بڑی تیزی سے انقلابی تبدیلیاںرونما ہوئیں۔ تاحال معیشت کا ڈھانچہ حسب سابق برقرار ہے اس میں جوبنیادی کمزوریاں ہیں اس پر مخالف سیاسی کھیل کا بڑا غلبہ رہا ہے۔…
ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن ترقی یافتہ ممالک کا کھلونا
ڈبلیو ٹی او ایک تجارتی ادارہ ہے اسے عوام سے کیا مطلب، وہ تو صرف تاجروں کے مفادات کی بات کرے گا، اسے کارپوریٹس کے مفادات کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ یہ سارا کھیل ترقی یافتہ ممالک اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ ڈبلیو ٹی…
تحفہ: محبت بڑھانے کا ذریعہ
فرزانہ ناہید
تیز رفتار ہنگانہ خیز اور دم بدم بدلتی دنیا میں سماجی رابطے اور رشتے ناطوں کا پاس ولحاظ رکھنا اور محبت میں مٹھاس گھولتے ہوئے انہیں ہمیشہ تروتازہ رکھنا بہت بڑی خوبی ہے جو بہت ہی کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔ جس طرح یہ مشاہدہ عام…
ہفت روزہ دعوت – شمارہ 26 جون تا 2 جولائی 2022
ڈاؤن لوڈہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
سڑک سے لے کر سوشل میڈیا تک غصے کی آگ میں جھلستی اگنی پتھ اسکیم
’’کیا اگنی پتھ فوج کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے آرایس ایس کے خفیہ ایجنڈے کا حصہ ہے؟ کیا باقی 75 فیصد، جنہیں چار سال کی سروس کے بعد 11لاکھ روپے کے ساتھ رہا کرکے ملک بھر میں تقسیم کیا جائے گا، آیا وہ بھی آرایس ایس کی طاقت بن جائیں گے؟‘‘…