مالدیپ پارلیمانی انتخابات: چین کی حامی معزو کی جماعت کی زبر دست اکثریت سے جیت

مالے ،22اپریل :مالدیپ کے پارلیمانی انتخابات میں چین کی حامی جماعت پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی بھاری اکثریت سے جیت گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق صدر معیزو کی پیپلز نیشنل کانگریس پارٹی نے 93 میں سے 65 سیٹیں جیتیں جبکہ اپوزیشن مالدیپ…

قتل عام:خان یونس میں اجتماعی قبر سے پچاس فلسطینیوں کے جسد خاکی برآمد

غزہ ،22اپریل :۔غزہ میں گزشتہ پانچ ماہ میں اسرائیلی فوج نے جس طریقے سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہے اس کے اثرات دھیرے دھیرے اب دنیا کے سامنے آ رہے ہیں ۔اور تعجب ہے کہ مہذب دنیا اس ظلم کو اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے اس میں مسلم ممالک…

کیا منموہن سنگھ نے کہا تھا : ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے؟

نئی دہلی ،22 اپریل:۔راجستھان میں ایک عوامی جلسے میں مسلمانوں کے تعلق سے دیئے گئے وزیر اعظم نریندر مودی کا بیان پھر سرخیوں میں ہے۔سوشل میڈیا سے لے کر عوامی حلقوں میں  بحث جاری ہے۔سوشل میڈیا پر سابق وزیر عظم منموہن سنگھ کے بیان  کا 2006…

لوک سبھا انتخابات:پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد بی جے پی کی ہندو مسلم سیاست شروع

نئی دہلی ،22 اپریل:۔لوک سبھا انتخابات2024 کا سلسلہ جاری ہے۔پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔ووٹنگ ختم ہونے کے بعد سیاسی پارٹیوں کی جانب سے مختلف دعوے کئے جا رہے ہیں ۔جہاں بی جے پی کانگریس کا سپڑا صاف ہونے کے دعوے کر رہی ہے وہیں…

نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں اسرائیلی پھر سڑکوں پر ،وزیر اعظم کو ہٹانے کا مطالبہ

تل ابیب ،21اپریل :غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کو تقریباً پانچ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے ۔اسرائیل کے یرغمالی ابھی حماس کی قید میں ہیں ۔ان پانچ ماہ میں غزہ میں تباہی اور بربادی کے باوجودابھی تک اسرائیل کے یرغمال شہریوں کی کوئی خبر…

سپریم کورٹ سےبابا رام دیو کو ایک اور جھٹکا،یوگ کی آمدنی سے ادا کرنا ہوگا ٹیکس

نئی دہلی ،21 اپریل :۔ایلوپیتھی کے خلاف گمراہ کن اشتہارات کے معاملے کے بعد سپریم کورٹ نے رام دیو کو ایک اور زوردار جھٹکا دیتے ہوئے ، ان کے یوگ کیمپوں کو سروس ٹیکس ادائیگی کے زمرے میں لا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یوگ کیمپ پر ٹیکس ادائیگی کے…

دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو ہندوستان کے آئین کو تبدیل کر سکے: راہل گاندھی

میرٹھ، 20 اپریل ۔لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔تمام سیاسی پارٹیاں انتخابی تشہیر میں جوش و خروش کے ساتھ سر گرم ہیں ۔جہاں بی جے پی کے سینئر رہنما اور ملک کے وزیر اعظم نریند مودی پورے ملک میں گھوم گھوم کر ریلیاں…

جلگاؤں  مسجد تنازعہ:مسجد کی چابیاں میونسپل کونسل کے پاس رکھے جانے کی ہدایت

نئی دہلی،20 اپریل :۔مہاراشٹر کے جلگاؤں میں واقع مسجد کا تنازعہ سپریم کورٹ پہنچ گیاہے۔ معاملہ پر جمعہ کو سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ جلگاؤں کے ایرنڈول تعلقہ میں واقع مسجد کی چابیاں میونسپل کونسل کے پاس رہیں گی۔ جسٹس سوریہ…

’پرسار بھارتی نہیں، پرچار بھارتی‘:جواہر سرکار

نئی دہلی،20اپریل :۔مرکز میں بی جے پی کی حکومت کے دس سال میں اکثر سرکاری اداریں بھگوا رنگ میں رنگ گئے ہیں ۔ دوردرشن کے تحت چلنے والا سرکاری چینل ڈی ڈی نیوزکا بھی لوک سبھا الیکشن سے عین قبل بھگوا کرن کر دیا گیا ہے۔ ڈی ڈی نیوز کا  لوگو…

جماعت اسلامی ہند کی جانب سے عید ملن تقریب،ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کی شرکت

نئی دہلی،20 اپریل :جماعت اسلامی ہند کی جانب سے گزشتہ شام قومی دارالحکومت کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں  عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں غیر ملکی سفارت کاروں، بین المذاہب رہنماؤں،  سماجی رہنماؤں، کارکنوں، سیاست دانوں، صحافیوں…