دباؤ بنایا گیا تو بھارت چھوڑ دیں گے:واٹس ایپ
نئی دہلی ،26 اپریل :۔واٹس ایپ بھارت میں سروس فراہم کرنا بند کر سکتا ہے۔ فوری پیغام رسانی پلیٹ فارم نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ اگر اسے اپنے پیغامات کی خفیہ کاری کو توڑنے پر مجبور کیا گیا تو وہ ہندوستان چھوڑ دے گا۔میٹا کے دو بڑے…