اسرائیل پر حملے کے سوا ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا

تہران ،15 اپریل :۔ایران کی جانب سے اسرائیل پر گزشتہ سب ہوئی بمباری کے بعد خلیجی ممالک سمیت عالمی برادری میں ہچل پیدا ہو گئی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بھی طلب کیا گیا جو بے نتیجہ رہا ۔ دریں اثنا ایران کے اقوام متحدہ کے…

آسام  میں ایک ایسا ہندو خاندان ، جس میں سب سے زیادہ ووٹروں کی تعداد

آسام کے سونیت پور میں سکونت پذیر اس پورے خاندان میں 350  رائے دہندگان ہیں ، کل آبادی 1200افراد پر مشتمل ہےنئی دہلی ،15اپریل :۔مسلمانوں کو عام طور پر آبادی میں اضافہ کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے اور ہندو اکثریت کی جانب سے یہ الزام…

یوپی: ٹرین  میں سفر  کے دوران  مسلم تاجر پر حملہ، حملہ آوروں نے سر اور داڑھی مونڈ دی

نئی دہلی ،15اپریل :۔ٹرینوں اور دیگر عوامی مقامات پر مسلمانوں پر شدت پسندوں کے ذریعہ حملے ہوتے رہتے ہیں ۔گزشتہ دنوں جمعہ کو  27 سالہ مسلم ٹیکسٹائل تاجر ندیم ملک ممبئی سے اتر پردیش کے بلند شہر ضلع جاتے ہوئے نامعلوم حملہ آوروں کے وحشیانہ…

سنکلپ پتر کے نام سے بی جے پی کا منشور جاری ، یکساں سول کوڈ، سی اے اے کا وعدہ

نئی دہلی ،14اپریل :۔دہلی میں واقع مرکزی دفتر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں  آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے بی جے پی کا منشور جاری کیاگیا۔منشور میں 2036 میں ہندوستان کی اولمپکس بولی، متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کا نفاذ، قومی…

ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر  

تہران ،14 اپریل :۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں گزشتہ چھ ماہ سے چل رہے حملے میں تباہی اور بربادی پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔مگر گزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر حملہ شروع کر دیا ہے۔ایران نے درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے اسرائیل پر حملہ…

 یوپی: میرٹھ میں سڑک پر عید کی نماز پڑھنے پر 200 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی ،14اپریل :۔پچھلی مرتبہ کی طرح اس بار بھی اتر پردیش کی یوگی حکومت نے روڈ پر چند منٹ کے لئے نماز عید ادا کرنے والے مسلمانوں کے خلاف مقدمات درج کئے ہیں۔جس پر سوال کھڑے کئے جا رہے ہیں کہ آئے دن مذہب جلوس اور پروگرام سڑکوں پر ہی…

  اسرائیل  کے تعلق سے وزارت خارجہ کی ایڈوائزری، سفر نہ کرنے کا مشورہ

نئی دہلی،13اپریل :۔اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ چھ ماہ سے زائد عرصہ سے جنگ جاری ہے،اس کے باوجود حکومت ہند تعمیراتی مزدوروں کو اسرائیل بھیجنے کی تیاری کر رہی تھی اور گزشتہ 9 اپریل کو 64 ہندوستانیوں پر مشتمل گروپ کو اسرائیل بھیج بھی…

’شہریوں پر زمین، سمندر اور فضا سے اندھا دھند بمباری اگر نسل کشی نہیں تو کیا ہے؟‘‘

غزہ ،13 اپریل :۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف  یوں تو پوری دنیا کے انصاف پسند ممالک وقتاً فوقتاً احتجاج کر رہے ہیں اور تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں لیکن اس معاملے میں جنوبی افریقہ جیسے ملک نے عالمی عدالت میں قائدانہ کردار ادا کیا…

بیٹوں کے قتل کے باوجود فلسطینی عوام کے مفادات ہی مقدم رہیں گے

غزہ ،13اپریل :۔فلسطینی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اپنے بیٹوں کو اسرائیلی بمباری میں نشانہ بنا کر قتل کئے جانے کے باوجودعزم اور استقلال میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔انہوں نے اظہار عزم کرتے ہوئے  کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے مفادات ہر…

عید الفطر کے موقع پر امیر جماعت اسلامی ہند نےمظلوم فلسطینیوں کے درد و الم کو کیا یاد

نئی دہلی،12اپریل :۔ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ  منائی گئی ۔عید گاہوں اور مساجد میں دو گانہ ادا کی گئی ۔اس موقع پر متعدد مساجد سے ملک میں امن و امان کے پیغام کے ساتھ مظلوم فلسطینیوں کو یاد کیا گیا ۔دہلی میں واقع مرکز…