سیکس اسکینڈل معاملہ:  جس امیدوار کے لئے وزیر اعظم ووٹ مانگ رہے ہیں اسے پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ

نئی دہلی ،29 اپریل :۔وزیر اعظم نریندر مودی ان دنوں کرناٹک میں زبر دست انتخابی تشہیر کر رہے ہیں ۔وہ این ڈی اے اتحادی امیدواروں کیے حق میں عوامی جلسوں میں ووٹ مانگ رہے ہیں ۔جے ڈی ایس امیدوار اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کے پوتے اور…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف امریکی یونیور سٹیوں میں احتجاج میں شدت

غزہ ،28اپریل :۔غزہ گزشتہ سات ماہ کی اسرائیلی بمباری میں تباہ ہو چکا ہے۔ وہاں انسانی زندگی انتہائی مشکل دور سے گزر رہی ہے ۔امداد کے نام پر معمولی چیزیں ہی اسرائیلی حکام کی اجازت سے پہنچ رہی ہیں ۔دریں اثنا غزہ میں تباہی اور انسانی زندگی…

 وزیر اعظم نریندر مودی کی نفرت انگیز تقریر کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا مظاہرہ

چنئی،نئی دہلی ،28 اپریل :۔لوک سبھا عام انتخابات کے دوران بی جے پی کی جانب سے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات جاری کئے جا رہے ہیں ۔صرف بی ج پی رہنما ہی نہیں بلکہ خود وزیر اعظم نے بھی عوامی جلسوں سے کھلے عوام کانگریس پر…

پی ایم  کے بیان پر  تنقید کرنے والے بی جے پی رہنما عثمان غنی پارٹی سے اخراج کے بعد اب گرفتار

نئی دہلی ،28 اپریل :۔وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ راجستھان کے بانسواڑہ میں مسلمانوں کو در انداز کہے جانے پر تنقید کرنے والے بی جے پی کے مسلم رہنما عثمان غنی کو پہلے تو چھ سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا گیا لیکن  اسی پر پارٹی نے بس…

اجمیر: مسجد کے امام کا پیٹ پیٹ کر قتل، علاقائی باشندوں میں غم و غصہ

اجمیرنئی دہلی،27 اپریل :راجستھان کے شہر اجمیر میں  ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ جس میں  ایک مسجد کے امام کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز علی الصبح رام گنج تھانہ علاقے میں واقع ایک مسجد میں گھس کر…

کانگریس کو مسلم ووٹ چاہئیے، امیدوار کیوں نہیں؟

ممبئی، 27 اپریل:۔لوک سبھا انتخابات2024 کے دوسرے مرحلے کی پولنگ مکمل ہو گئی ہے۔ایک طرف انڈیا اتحاد اپنے امیدواروں کی جیت کے دعوے کر رہا ہے وہیں بی جے پی چار سو پار کے نعرے لگا رہی ہے۔ مہاراشٹر میں دوسرے مرحلے  میں ووٹنگ ہوئی ہے دریں اثنا…

یوپی: طالب علم نے ‘جئے شری رام’ لکھ کر امتحان کیاپاس ، دو پروفیسرز معطل

لکھنؤ،نئی دہلی ،27 اپریل :۔مذہبی رنگ معاشرے میں کتنا گہرا ہو گیا ہے اس کا اندازہ لگانا اب مشکل ہو رہا ہے۔خواہ وہ طالب علم ہوں یا پروفیسر سب کے ذہن میں مذہب کا رنگ بہت گہرا ہو گیا ہے۔اتر پردیش میں  ویر بہادر سنگھ پوروانچل  یونیور سٹی کے…

 ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کو راحت ،دہلی وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت

نئی دہلی، 27 اپریل:دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے وقف بورڈ کی بھرتی سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں ای ڈی کے جاری کردہ سمن کو نظر انداز کرنے کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو ضمانت دے دی ہے۔ ایڈیشنل چیف…

مالیگاؤں دھماکہ معاملہ:  سخت تنبیہ کے بعد ملزمہ پرگیہ ٹھاکر عدالت میں پیش

ممبئی،نئی دہلی،26 اپریل :۔شدت پسند ہندو رہنما اور مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ  پرگیہ سنگھ ٹھاکربالآخر عدالت کی سخت تنبیہ کے بعد عدالت میں حاضر ہوئیں اور ممبئی کی ایک خصوصی عدالت میں 2008 کے مالیگاؤں بم…

ای وی ایم کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ،  تمام درخواستیں مسترد

نئی دہلی،26 اپریل :۔سپریم کورٹ نے گزشتہ روز جمعرات کاالیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کے سلسلے میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔سپریم کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے صد فیصد ووٹوں کو ووٹر ویریفائی ایبل پیپر آڈٹ ٹریل (وی وی پی اے ٹی)…