ہفت روزہ دعوت – شمارہ 21 اپریل تا 27 اپریل 2024

اہم ترین

’اَلف لیلہ‘ ایک کلاسیکی شاہکار

محمد عارف اقبال ایڈیٹر، اردو بک ریویو، نئی دلی ’اَلف لیلہ‘ ایک کلاسیکی شاہکار ہے۔ جن لوگوں نے اس کی کہانیوں کا مطالعہ کیا ہے ان کو اندازہ ہوگا کہ اس میں محض طلسمی دنیا کی منظر کشی نہیں ہے بلکہ اس کی کہانیوں میں حکمت و دانش مندی کی باتیں بھی پوشیدہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یورپ کے بڑے مصنفوں اور شعرا نے اس میں سے بہت کچھ حاصل کیا ہے۔ آپ کو حیرت ہوگی کہ…
مزید پڑھیں...

صنفی تعصب ختم کیے بغیر ملک کی تعمیر میں خواتین کی شمولیت ممکن نہیں

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا ملک میں خواتین کے حالات اسی وقت بہتر ہوں گے جب سماج خدا خوفی کی بنیاد پر تشکیل پائے ہر سال 8؍ مارچ کو بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کی معاشی، سماجی اور سیاسی ترقی کے ساتھ صنفی مساوات کی خوب باتیں ہوتی ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ گزشتہ چند سالوں میں ہر شعبہ زندگی میں خواتین کی شراکت میں دو چند اضافہ ہوا ہے۔ آزادی…
مزید پڑھیں...

راہ عزیمت ہی سے کامیابی اور ارتقاء کی منزل کو پانا ممکن

محمد آصف اقبال، نئی دہلی قرآن حکیم جسے رمضان المبارک کی متبرک رات شب قدر میں نازل کیا گیا جس کے بارے میں اسی قرآن کی ایک صورت میں بتایا گیا کہ یہ رات ہزار مہینوں سے زیادہ افضل ہے۔ساتھ ہی قرآن حکیم کے تعلق سے سورۃ البقرہ کے آغاز ہی میں بتادیا گیا کہ یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک اور ریب کی گنجائش نہیں ہے کیونکہ دنیا میں جتنی کتابیں امورِ مابعد…
مزید پڑھیں...

!سراج الدولہ کے غداروں کی کارگزاری کو درست قرار دیا جا رہا ہے

شبانہ جاوید ،کولکاتہ بی جے پی امیدوار کے مطابق ہندو دھرم کی بھلائی کے لیے سراج الدولہ سے غداری کی گئی تھی موجودہ دور کی سیاست میں سیاسی لیڈر کب کیا کہہ جائیں یہ کہنا مشکل ہے ۔ جب کبھی یہ لوگ خطاب کرتے ہیں اور دورانِ بیان جو کچھ اول فول بکتے ہیں ان کو سن کر کوئی بھی صاحبِ عقل و خرد حیران و ششدر رہ جاتا ہے کیونکہ یہ سیاسی لیڈر اپنی اوٹ پٹانگ…
مزید پڑھیں...

فلسطینیوں کی لہو رنگ عید

اہل غزہ کی منظم نسل کشی کے ساتھ اسرائیل کے طول و عرض میں قیدیوں کی واپسی کے لیے مظاہرے جارے ہیں، چھ ماہ مکمل ہونے پر تل ابیب میں ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا۔ جلوس میں شامل لواحقین فریاد کر رہے تھے کہ ’بی بی جی!! جنگ بند کرو، ہتھیار رکھو، ہتھیار ڈالو، غزہ سے واپس آجاو، سارے فلسطینی قیدی رہا کر دو یا اور جو کچھ ممکن ہے کرو لیکن ہمارے پیاروں کو…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی لوک سبھا انتخابات میں لوک سبھا کے انتخابات ہر بار خاص ہوتے ہیں۔ ہر بار عوامی دل چسپی کے لیے کوئی نہ کوئی نکتہ ہوتا ہے۔ مسلم شہریوں کے لیے بھی یہ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

وزیر اعظم نریندر مودی سے صحافتی برادری کو ایک عرصے سے یہ شکوہ رہا ہے کہ وہ انٹرویو دینے یا پریس کانفرنس کا سامنا کرنے سے کتراتے ہیں لیکن اس مرتبہ انہوں نے ایک ٹی وی چینل کو تفصیلی انٹرویو دیتے ہوئے اس شکوے کا ازالہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس انٹرویو میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ ای ڈی ایک آزاد ادارہ ہے جو…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]