ہفت روزہ دعوت – شمارہ 10 مارچ تا 16 مارچ 2024

اہم ترین

ون نیشن ون الیکشن راگ کی تلخ حقیقت

زعیم الدین احمد حیدرآباد 2029 تک ون الیکشن کی مانگ ملک کی سالمیت کے لیے بہت بڑا خطرہ پیدا کرسکتی ہے پھر ایک بار میڈیا حلقوں میں یہ بات گردش کرنے لگی ہے کہ ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات ہونے چاہئیں، 2019 میں یہ بات بڑی زورو شور سے پیش کی جارہی تھی کہ ملک میں آئندہ عام انتخابات اور ریاستوں کے انتخابات ایک ساتھ ہی ہوں گے اور یہ بات کہی جا رہی…
مزید پڑھیں...

وزیراعظم اور امت شاہ پرہماچل پردیش کی منتخب حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا الزام

عرفان الٰہی ندوی لکھنو کی قدیم ،تاریخی ٹیلے والی مسجد کو لکشمن ٹیلہ بتاکر پوجا کا مطالبہ۔ اجمیر کی درگاہ کو بھی متنازعہ بنانے کی سازش جاری شمال کا حال شمال میں موسم کے ساتھ سیاسی ماحول بھی کروٹ بدل رہا ہے۔ شمالی ہند میں موسم گرما کی آمد سے پہلے عام انتخابات کی آہٹ تیز ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے مارچ کے پہلے ہفتے میں ہلکی بارش کے ساتھ اولے…
مزید پڑھیں...

!جوائنٹ فیملی سسٹم یا نیوکلئیر خاندانی نظام

حمیرا علیم بیوی پر سسرال کی خدمت واجب نہیں لیکن شوہر کی اطاعت لازمی ہے ایشیا کے چند ممالک میں جوائنٹ فیملی سسٹم کا رواج ہے یعنی والدین اور شادی شدہ بچے ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔جہاں اس سسٹم کے کچھ فوائد ہیں وہیں بہت سے نقصانات بھی ہیں۔اگر خاندان کے بزرگ سمجھ دار ہوں اور بچوں کو جوڑ کر رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہوں تو مسائل کم ہوتے ہیں۔جوائنٹ فیملی میں…
مزید پڑھیں...

جہاد فی سبیل اللہ کا قرآنی نصاب

ڈاکٹر ساجد عباسی قوت مسلمانوں کے ہاتھ میں ہو توقیام عدل ممکن اسلام میں جہاد کی حقیقت ومعنویت کو سمجھنے کے لیے جہاد فی سبیل اللہ کے قرآنی نصاب کا مطالعہ ضروری ہے۔ پچھلے مضمون (فروری، شمارہ نمبر 6) میں مقاصدِ جہاد سے متعلق آیات و اسباق پر روشنی ڈالی گئی تھی۔ ذیل میں اس سے آگے کا مضمون بیان کیا گیا ہے۔ اہلِ ایمان کی آزمائش لازمی ہے ۱۵۔أَمْ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بھارتی میڈیا اور اس کے منفی کردار پر ملک میں پچھلے کئی برسوں سے گفتگو و تبادلہ خیال کا سلسلہ چلا آ رہا ہے۔ اپنے اس کالم میں بھی ہم نے کئی بار جمہوریت میں میڈیا…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی اسرائیل نوازی کی تیاری اطلاعات ہیں کہ سعودی عرب کی حکومت جلد ہی اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے والی ہے۔ اڑتی اڑتی خبریں پہلے بھی آتی رہی ہیں خصوصاً جب ولی عہد بن سلمان نے اسرائیلی ریاست سے غیر محسوس مراسم پیدا کیے ہیں اور سعودی عرب میں لبرلزم قائم ہوا ہے، یعنی عورتوں کی غیر ضروری آزادی اور ممبئی کے مسلم اداکاروں اور دنیا کے دیگر…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]