ہفت روزہ دعوت – شمارہ 20 دسمبر تا 2 جنوری 2021

اہم ترین

’’شودر کو عقل نہیں ہوتی۔۔!‘‘

محمد عزیزالدین خالد، حیدرآباد۔’’شودر کو عقل نہیں ہوتی۔۔۔‘‘یہ انکشاف پرگیا ٹھاکر نے شودر کے سر میں جھانک کر دیکھنے کے بعد کِیا ہے یا W H O کی رپورٹ دیکھ کر کِیا ہے یا بابا صاحب امبیڈکر کے بنائے ہوئے دستور کو دیکھ کر کِیا ہے ، یہ تو وہی جانیں۔ ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ شودر کسے کہتے ہیں؟ شودر ہندو دھرم کی چار ذاتوں میں سب سے…
مزید پڑھیں...

رسول اکرم ﷺ اور خلفائے راشدین

محمد اسعد فلاحی ناشر : البلاغ پبلی کیشنز، N-1، ابو الفضل انکلیو، نئی دہلی۔۲۵ مصنف : محمد رئیس اشاعت : 2020 قیمت : 150/۔روپے مبصر : محمد اسعد فلاحی (معاون شعبہ اسلامی معاشرہ جماعت اسلامی ہند) یہ کتاب دراصل رسول اللہ ﷺ اور خلفائے راشدین کی سیرت پر مستند حوالوں کی روشنی میں ایک خوب صورت مجموعہ ہے جسے نصابی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے تیار کیا گیا…
مزید پڑھیں...

دلی کے معدوم ہوتے ہوئے قبرستان۔’دو گز زمین ملتی ہے ستر ہزار میں‘

گزشتہ 50سال کے دوران دلی میں مسلمانوں کی آبادی میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے لیکن قبرستانوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہوتی جا رہی ہے۔ 1971کی مردم شماری کے مطابق دلی میں صرف ساڑھے 6فیصد مسلمان رہ گئے تھے اور اب تقریباً دو کروڑ کی آبادی والی دلی میں مسلمانوں کا فیصد بڑھ کر 12.78 ہو گیا ہے۔ ایک وقت تھا کہ اس شہر میں دلی وقف بورڈ کے تحت 500 سے زیادہ قبرستان…
مزید پڑھیں...

آہ! شودر کے لیے ہندوستاں غم خانہ ہے

مدھیہ پردیش کے گنا ضلع کے ایک دلت خاندان کو پولیس نے انتہائی بے رحمی و سفاکی کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر لاٹھی ڈنڈوں اور لاتوں و گھونسوں کی برسات کر دی۔ دلت خاتون کو گھسیٹ گھسیٹ کر مارا پیٹا گیا، بے عزت کیا گیا اور منوسمریتی کی تعلیمات روبہ عمل لانے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی گئی۔ بعد میں گنا کے ایس پی اور کلکٹر کو معطل کیا گیا لیکن کیا اس معطلی سے…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی’’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘‘ چند ماہ قبل زراعت کے نئے قوانین کے خلاف جب کسانوں نے آواز بلند کی تو خیال تھا کہ کچھ دن بعد حکومت اسے بھی دبا دے…
مزید پڑھیں...

اداریــــہ

۲۸/دسمبر کو انڈین نیشنل کانگریس کے قیام کو ۱۳۵ برس مکمل ہو رہے ہیں۔ ایک ریٹائرڈ برطانوی سوِل سروس افسر ایلن او ھیوم (Allan Octavian Hume) نے جب اس پارٹی کے قیام میں سرگرم کردار ادا کیا تھا تب کون پیش گوئی کر سکتا تھا کہ یہ تیرہ دہائیوں بعد بھی زندہ رہے گی اور اس کی تقدیر ایک بیمار کارگزار صدر پر ٹکی ہوئی ہو گی۔ کانگریس کو یہ بات…
مزید پڑھیں...

کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا

افسوس صد افسوس!! ہماری ترجیحات کبھی بھی تعلیم اور معاشی استحکام نہیں بنے، اگر کسی نے اس طرف توجہ دلائی تو اسے دنیا پرست کہہ کر خاموش کر دیا گیا، جنت اور آخرت کی زندگی کو اصل کہہ کر دنیا کو ہیچ بتا کر ایسا بیانیہ تیار کیا گیا کہ عوام غور و فکر سے ہی فارغ ہو جائیں
مزید پڑھیں...

بلند خواب دیکھیے۔۔

عمیر محمد خان،ریسرچ سکالرخواب۔۔عروج و ترقی کے خواب۔۔سنہرے اور زرین مستقبل کے خواب۔۔کامرانی و کامیابی کے خواب۔۔محبتوں اور عقیدتوں کے خواب۔۔امن و آشتی کے خواب۔۔سکون و طمانیت کے خواب۔۔ کچھ پانے اور حاصل کرنے کے خواب۔۔ جی ہاں،خواب تصوراتی حقیقت ہے۔ تصورات زندگی ہی خواب کو شرمندہ تعبیر کرتے ہیں۔ دن کے اجالوں میں دیکھے گئے خواب حقیقت کا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]