ہفت روزہ دعوت – شمارہ 3 تا 9 جنوری 2021

اہم ترین

نبی کریم ﷺ اندرون خانہ

جاویدہ بیگم ورنگلیآج دکھاوا انسان کی فطرت ثانیہ بن گیا ہے۔ وہ اپنی شخصیت پر ایک خوبصورت پردہ ڈالے ہوئے ہوتا ہے تاکہ لوگ اس سے مرعوب ہوں ،سماج میں اس کی عزت ہو۔ بعض مرتبہ ظاہر میں انسان کی شخصیت جس قدر خوبصورت نظر آتی ہے اندر اتنی ہی گھناونی ہوتی ہے۔ باہر لوگوں کے ساتھ جس خوش اخلاقی سے پیش آتا ہے گھر والوں کے ساتھ اس کا رویہ بڑا…
مزید پڑھیں...

آہ! یوسف صالح قراچہ ندوی نہیں رہے

۔ یوسف قراچہ نے ترکی میں برصغیر کے کئی اہم مفکرین کے افکار کو متعارف کرایا اور ان کے افکار کو ترکی رنگ و آہنگ دینے کا کام بخوبی انجام دیا ہے۔ انہوں نے برصغیر کے مفکرین کی بہت سی کتابیں ترکی زبان میں نہایت آسان ترجمہ کیا ہے جن میں علامہ شبلی نعمانی ؒ، علامہ اقبالؒ ، سید سیلمان ندویؒ ، مولانا مودودیؒ اور مولانا ابو الحسن علی ندوی ؒقابل ذکر ہیں۔
مزید پڑھیں...

اردو میں کرئیر

کامران غنی صباؔ،مظفر پور ، بہارسال 2020ختم ہونے والا ہے۔ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے جہاں یہ سال معاشی بحران کا سال بن کر تاریخ میں محفوظ ہو چکا ہے وہیں تعلیمی اعتبار سے بھی یہ سال بہت خسارے میں رہا۔ تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا سلسلہ ابھی تک بند ہے۔ خدا کرے کہ نیا سال طلبہ و طالبات کے لیے بہتر ثابت ہو۔ نئے سال میں داخل ہونے کے…
مزید پڑھیں...

شراب نوشی کے تباہ کن اثرات:عوامی بیداری کی ضرورت

زعیم الدین احمد، حیدرآبادملک میں شراب نوشی عام ہوگئی ہے اور نشہ اب فیشن بن گیا ہے۔ خاص کر نوجوان نسل اس لت کا بڑی تیزی سےشکار ہو رہی ہے۔ وہ شراب نوشی کو شان کی علامت سمجھنے لگے ہیں۔ بھارت میں کچھ ریاستوں میں شراب پر امتناع ہونے کے باوجود بے خوفی سے اس کا استعمال ہوتا ہے مثال کے طور پر ریاست بہار میں شراب پر مکمل پابندی ہونے کے…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیمسلم یونیورسٹی؟ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر ۲۲؍ دسمبر کو ایک شاندار مگر سادہ اور پُر وقار جشن صد سالہ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی خاص الخاص بات یہ رہی کہ اس تقریب سے وزیر اعظم مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کیا۔ خطاب کی خصوصیات یہ تھیں کہ اس میں وزیر اعظم نے مسلم یونیورسٹی کے تعلق سے وہ حقیقت…
مزید پڑھیں...

تذکیر

سیف اللہ، کوٹہ راجستھانقران مجید میں اللہ کا فرمان ہے: ’’اور جو بھی میرے ذکر اور ہدایت سے منہ موڑے گا، اس کی زندگی تنگ کردی جائے گی اور قیامت کے…
مزید پڑھیں...

مسلم ممالک میں اتحاد کا فقدان اور مفادات کی جنگ

مسلم دنیا جو تیل اور دیگر معدنیات سے مالا مال ہے سیاسی انتشار اور فکری بحران کا شکار ہورہی ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اختلاف، تفرقے اور داخلی جنگوں نے مسلم ممالک کو اندرونی طور پر کمزور کر دیا ہے۔ ہر ملک کے اپنے اندرونی مسائل ہیں، جو سیاسی بھی ہیں اور مذہبی بھی۔ مسلم ممالک بھی ان سے مبّرا نہیں ہیں۔ عیسائیت بھی کئی فرقوں میں بٹی ہوئی ہے جن میں دو بڑے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]