شمارہ 15 تا 21 نومبر 2020 – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

عروج و زوال کا فلسفہ اور امت مسلمہ

آج بھی اگر عروج کا سفر طے کرنا ہے تو انفرادی و اجتماعی ہر سطح پر سنت رسول سے سبق لینا ہوگا، ایمانی حرارت کو جِلا دینی ہوگی، قربانیوں کے لیے تیار رہنا ہوگا، اخوت ومحبت اور ایثار وقربانی کی مثال پیش کرنی ہوگی، اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور اجتماعی لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا، دین کے لیے جینے اور دین کے لیے مرنے کا عہد کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں...

اقبالؔ نے تاریخ سے مسلمانوں کا رشتہ جوڑ ا

’’بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اقبال نے آغاز ِشاعری کی اس نظم میں کوئی سنی سنائی روایت لے کر یہ مضمون باندھ دیا ہوگا، بہر کیف جس سرزمین نے کفرستان ہونے کے باوجود بے شمار عاشقانِ توحید و سنت اور مبلغینِ قرآن پیدا کیے ہوں وہاں سے کئی مرتبہ ٹھنڈی ہوا میر عربؐ کے جسمِ اطہر تک پہنچی ہو اس میں حیرت و انکار کی کوئی وجہ نہیں۔‘‘
مزید پڑھیں...

دلی فسادات کے متاثرین میں جماعت اسلامی کی امدادی سرگرمیاں ہنوز جاری

(دعوت نیوز دلی بیورو ) فساد ہمیشہ اپنی فطرت میں قہر برپا کرتے ہیں۔ انسانی زندگی کو تکلیف میں مبتلا کرتے ہیں۔ اس طرح دلی فسادات بھی کئی گھروں کے لیے آنسوؤں کا سمندر بن گئے۔ متعدد گھر جلائے گئے، تباہ کئے گئے، توڑ دئے گئے۔ گھروں کے ساتھ ساتھ مساجد اور مکاتب کی عمارتوں کو نقصان پہونچایا گیا۔ کئی انسانی جانوں کو بے رحمی کے ساتھ ابدی…
مزید پڑھیں...

شمال مشرق سرحدی تنازعہ: امن و سلامتی کو خطرہ !

بھارت کے شمال مشرق میں سرحدی تنازعہ کی ایک قدیم تاریخ ہے۔ ماضی میں نسلی تشدد سے لے کر، دہشت گردی اور بغاوت کے واقعات کافی دیکھنے کو ملے ہیں۔ لیکن شمال مشرق میں سرحدی تنازعہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ سرحد کے تعلق سے دستوری اور تاریخی اعتبار سے ہر ریاست کی اپنی الگ الگ سمجھ کی وجہ سے یہ مسائل اب تک حل نہیں ہو پائے ہیں جس کی ایک تازہ…
مزید پڑھیں...

توہینِ رسالت کا قضیہ

اگر مسلمان اپنے احتجاجوں اور مظاہروں کے ذریعے اپنے رسول سے بے انتہا محبت کا اظہار کریں ، لیکن ان کی زندگیوں میں اطاعتِ رسول کا جذبہ مفقود نظر آئے تو انہیں ضرور اپنا احتساب کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانیجب فرانس کے صدر میکروں نے اسلام اور مسلمانوں کے سلسلے میں کچھ نازیبا اور دل آزار کلمات کہے جس کے نتیجے میں فرانس میں تشدد کے کچھ…
مزید پڑھیں...

اب کی بار ٹرمپ کی ہار ، اگلی بار نمستے سرکار

صدر ٹرمپ نے چونکہ اپنے دوست نریندر مودی کی مانند مسلمانوں سے نفرت کو اپنا ایجنڈا بنایا تھا اس لیے مسلمانوں نے اس بار زیادہ جوش و خروش کے ساتھ انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ اس کا فائدہ اٹھانے کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی نے مسلمانوں کو زیادہ نمائندگی دی اور اس بار 5سیاہ فام مسلمان امیدواروں نے وسکونسن، فلوریڈا اور ڈیلاویئر کے قانون ساز ایوان کا انتخاب جیت کر…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]