شمارہ 29 مارچ تا 4 اپریل 2020 – ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت

خبر و نظر

پرواز رحمانی ماہرینِ قانون کی بے چینی یہ 12؍جنوری 2018ء کی بات ہے۔ سپریم کورٹ کے چار فاضل ججوں نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس طلب کی تھی جسے بجا طور پر ججوں کی غیر معمولی میڈیا کانفرنس کہا گیا۔ ان ججوں نے اہل ملک کو خبردار کیا تھا کہ عدالتِ عظمیٰ کے امور میں گورنمنٹ کی بے جا مداخلت سے اس کا وقار متاثر ہو رہا ہے اور آنے والے دنوں میں یہ خطرات…
مزید پڑھیں...

جناب احمد حسین ملّابے لوث داعی تھے

محترمی! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 17؍مارچ 2020ء شب میں تقریباً آٹھ بجے جناب ریاض احمد صاحب(شعبہ تعلیم حلقہ کرناٹک) نے فون پر اطلاع دی کہ جناب احمد حسن ملا کا انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ادھر کچھ عرصہ سے وہ مختلف امراض کے شکار تھے۔ بالآخر وقت موعود آگیا اور وہ ہم سب سے جدا ہوگئے۔اخلاص ومحبت، جذبہ خدمت اور دعوتی سرگرمیوں کے…
مزید پڑھیں...

بداعمالیاں قدرتی آفتوں کا بڑا سبب

دعوت نیوز نیٹ ورک امیر جماعت اسلامی ہند انجینئر سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا پوری دنیا کی انسانی آبادی کے لیے ایک چیلنج اور امتحان ہے۔ ہمارے ملک میں بھی متاثرین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد اور مستقبل میں وبا کے پھیلاو سے متعلق اندیشے نہایت تشویشناک ہیں۔ ان حالات میں ملک کے تمام شہریوں کو چوکس رہنے کی ضرورت ہے اور حکومت اور…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔

[orc]