ہفت روزہ دعوت شمارہ 23 تا 29 اگست 2020

اہم ترین

ٹی وی پرجان لیوا مباحث!

ٹی وی کے گرما گرم اور زہر آلود مباحث کو روکنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ورنہ یہ ملک کے عوام کی نفسیات میں نفرت اور بد تہذیبی کو سرایت کر دے گی پھر اس کے بعد عوام کو شائشتہ اور مہذب بنانا کسی کے بس میں نہیں رہے گا۔
مزید پڑھیں...

الاخوان المسلمون کے رہنما ڈاکٹر عصام العریان کی رحلت

العریان نے مختلف موضوعات پر کئی مقامی، عرب اور بین الاقوامی اخبارات، رسائل اور مجلات کے لیے لکھا۔ اخوان المسلمون کے سیاسی کاموں سے قبل فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی اور سیکریٹری جنرل اور نائب صدر کا منصب سنبھالا، وہیں وہ گروپ کی رہنمائی بیورو کے رکن تھے۔
مزید پڑھیں...

دبستانِ داغ کا درویش سخن ور ابوالمجاہد زاہدؔ

دنیا میں بعض اشخاص و رجال ایسے ہوتے ہیں، جو ہمارے درمیان چلنے پھرنے اور موجود رہنے کے باوجود غائب محسوس ہوتے ہیں۔ جب کہ بعض خوش نصیب اشخاص و رجال اِس دنیا سے برسوں پہلے گزرجانے کے باوجود بھی اپنے حالات، اطوار اور علمی و اخلاقی اوصاف کے باعث ہم سے کبھی دور نہیں محسوس ہوتے وہ دیر تک ہمارے درمیان چلتے پھرتے محسوس ہوتے ہیں۔ہم انہیں ایک زندہ و موجود…
مزید پڑھیں...

ہارڈ ڈسک پارٹیشننگ اورپارٹیشن کی اہمیت

’’ہارڈ ڈسک‘‘ کسی بھی کمپیوٹر کا اہم ترین حصہ ہوتی ہے بلکہ اِس کے بغیر کمپیوٹر نامکمل ہوتا ہے۔ ’’ہارڈ ڈسک‘‘ ایک ایسی چیز ہے جس میں ’’کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم‘‘ ، ایپلی کیشن سافٹ وئیر، ڈاکیومینٹس، اسپریڈ شیٹس، ویڈیوفائلزاور تصاویر وغیرہ بلکہ ہر طرح کا ’’ڈیٹا‘‘ محفوظ کیا جاتا ہے۔ آسان طریقے سے یوں سمجھ لیں کہ ’’ہارڈسک‘‘ ہمارے کمپیوٹر کا ’’گودام‘‘ یا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]