آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

نقطہ نظر

بے روزگاری کی شرح میں بے تحاشہ اضافہ، حکومت روزگار فراہم کرنے میں ناکام

نئی دہلی: اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی مرکزی وزارت نے آج یہاں جاری 'پیریوڈیکل لیبر فورس سروے جولائی-ستمبر سہ ماہی 2022' میں کہا ہے کہ جولائی-ستمبر 2022 میں بے روزگاری کی شرح 7.2 فیصد رہی ہے۔ جولائی تا ستمبر 2021 کی سہ ماہی میں یہ تعداد 9.8 فیصد تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق مردوں میں بے روزگاری کی شرح 6.6 فیصد اور خواتین میں 9.4 فیصد ہے۔…
مزید پڑھیں...

خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی:معتبر عالم دین وآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے  آج یہاں جاری ریلیز میں کہا کہ عدالت کا فریضہ ہے کہ شریعت اپلی کیشن ایکٹ 1937 میں جو کچھ کہا گیا ہے اس کی تشریح کرے اور جو معاملہ سامنے…

یکساں سول کوڈ ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ :آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری اور ممتاز عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اخبارات کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ دستور کے تحت بنیادی حقوق میں اپنے اپنے مذہب کے مطابق عقیدہ رکھنا،عمل کرنا اور مذہب کی…

’’جدید ہندوستان۔ چند تصویریں‘‘

جناب شبیع الزماں کی کتاب ” جدید ہندوستان: چند تصویریں‘‘ 27 مارچ کوجلگاوں میں منعقدہ ایک تقریب میں رسم اجرا کے بعد منظر عام پر آچکی ہے۔ یہ کتاب ہندوستان کے موجودہ حالات سے گفتگو کرتی ہے ۔ کتاب کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ پہلے حصے…

مہنگائی کی اذیت اور حکومت کی بے حسی

بیمار معیشت میں لوگوں پر مہنگائی کی مار کے باوجود حکومت لوگوں کو 5ٹریلین ڈالر والی ملکی معیشت کا خواب دکھارہی ہے۔ آج ہماری معیشت جس بحران سے گزر رہی ہے۔ دو سالوں میں کورونا نے تو ملکی معیشت کو کھوکھلا کردیاہے۔ 27کروڑ لوگ خط افلاس سے نیچے…

ضمنی انتخابی نتائج کا پیغام

شتروگھن سنہا اپنے بول بچن کے لیے مشہور ہیں ۔ ان کے سیاسی مکالمہ بھی بڑی آسانی سے چھا جاتے ہیں اس لیے ایوان پارلیمان میں سنہا کی تقاریر سے نہ صرف ممتا اور ٹی ایم سی کا فائدہ ہوگا بلکہ بی جے پی کے لیے مسائل پیدا ہوں گے ۔ مہوا مترا پہلے ہی…

اداریہ

کیا واقعی ملک کے عوام اگلے‌ بیس پچیس برسوں میں آر ایس ایس کے خوابیدہ "اکھنڈ بھارت" کی تعبیر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں؟ لیکن سنگھ کے اس تازہ دعوے کی تصدیق آخر کون کرے گا کہ 'سناتن دھرم ہی ہندو راشٹر ہے؟ ١٩٥٠ میں مشہور سماج…

خبرونظر

پرواز رحمانی پولیس اور ججوں کی باتیں ریاست اتراکھنڈ میں پچھلے دنوں جو نام نہاد دھرم سنسد ہوئی تھی۔ اس کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ سرکار سے کہا تھا کہ اپنی اسٹیٹس رپورٹ عدالت میں داخل کرے۔ یہ رپورٹ ابھی داخل نہیں کی گئی۔ البتہ اسی…

مذہبی تہواروں کے ذریعہ مذہبی منافرت کو عروج پر پہنچانےکی کوشش!

افروز عالم ساحل دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی مذہب کا کوئی بھی تہوار لوگوں کے دلوں کو جوڑنے کے لیے ہوتا ہے، لیکن رام نومی کے موقع سے ملک بھر میں پر تشدد ہنگاموں ک بعد اب ہنومان جینتی کے دن دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں ہونے والا فرقہ…

بھارتی مسلمان برہمنی صہیونیت کے نرغے میں

اگر مسلمان اس خوف کے ماحول سے باہر نہیں نکلے اور ان کی قیادت کی روش تبدیل نہیں ہوئی تو یہ بات پوری ذمہ داری سے کہی جاسکتی ہے کہ آج وہ جس مقام پر ہیں کل انہیں وہاں بھی رہنے کی اجازت شاید ہی ہو۔ انہیں اپنے اصل مقام و مرتبہ کو پانا ہے تو…