آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

مہاراشٹر نے کرناٹک کے مراٹھی بولنے والے دیہاتوں کے ’ہر انچ‘ پر دعویٰ کرنے کی قرارداد منظور کی

مہاراشٹر اسمبلی نے منگل کو متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کرناٹک کی سرحد کے ساتھ مراٹھی بولنے والے علاقوں کے ’’ہر انچ‘‘ کو ریاست کی حدود میں لانے کے لیے تمام ضروری قانونی اقدامات کرے گی۔
مزید پڑھیں...

’’کرناٹک کے زیر قبضہ مہاراشٹر‘‘ کو مرکز کا زیر انتظام علاقہ قرار دیا جائے: ادھو ٹھاکرے

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے پیر کے روز ریاستی قانون ساز کونسل سے کہا کہ مرکز کو ’’کرناٹک کے زیر قبضہ مہاراشٹر‘‘ کے علاقوں کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ قرار دینا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ حکومت جنوری تک پرائیوٹ سیکٹر کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کے لیے 75 فیصد کوٹہ نافذ کرے گی

دی نیو انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق جھارکھنڈ کے وزیر محنت ستیانند بھوکٹا نے بدھ کے روز اسمبلی کو بتایا کہ نجی شعبے کی ملازمتوں میں ریاستی باشندوں کے لیے 75 فیصد کوٹہ جنوری تک نافذ کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش: ٹی ڈی پی اور حکمراں پارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے بعد پالناڈو میں امتناعی احکامات جاری

آندھرا پردیش کے پالناڈو ضلع کے مارچرلا قصبے میں جمعہ کو حکمراں یوواجنا شرمیکا ریتھو کانگریس کے کارکنوں اور تیلگو دیشم پارٹی کے درمیان تصادم کے بعد چار یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: وزیر تعلیم چندرکانت پاٹل پر سیاہی پھینکنے کے الزام میں تین گرفتار

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق تین افراد کو ہفتہ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب ان میں سے ایک نے چنچواڑ شہر میں مہاراشٹر کے اعلیٰ اور تکنیکی تعلیم کے وزیر چندرکانت پاٹل پر سیاہی پھینکی۔
مزید پڑھیں...

نریندر مودی کو مہاراشٹرا-کرناٹک سرحدی تنازعہ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے: ادھو ٹھاکرے

مہارانشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ہفتہ کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو مہاراشٹرا اور کرناٹک کے درمیان جاری سرحدی تنازعہ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں...