آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

ناگاؤں میں گھروں کی مسماری: آسام حکومت نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ 15 دنوں کے اندر ذمہ دار پولیس…

آسام حکومت نے منگل کے روز گوہاٹی ہائی کورٹ کو بتایا کہ ان پولیس افسران کے خلاف 15 دنوں کے اندر مناسب کارروائی کی جائے گی جنھوں نے ناگاؤں ضلع میں مبینہ طور پر ایک پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کرنے والے پانچ افراد کے گھروں کو منہدم کیا۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: بی جے پی کے ریاستی صدر نے پارٹی کارکنوں سے کہا کہ سڑکوں یا سیوریج کے بجائے ’لو جہاد‘ پر…

انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی کرناٹک یونٹ کے سربراہ نے پیر کو پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ سیوریج اور سڑک کے بنیادی ڈھانچے کے بجائے ’’لو جہاد‘‘ پر توجہ دیں۔
مزید پڑھیں...

راجوری آئی ای ڈی دھماکے کا منصوبہ سینئر افسران کو نشانہ بنانے کے لیے بنایا گیا تھا: جموں و کشمیر…

جموں و کشمیر پولیس نے کہا ہے کہ پیر کو راجوری ضلع میں دھماکہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے سینئر افسران کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کے تحت کیا تھا۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے محبوبہ مفتی کی والدہ کو پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے والے اہلکار کی سرزنش کی

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے ہفتہ کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کی والدہ گلشن نذیر کو پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے پر حکام کی سرزنش کی۔
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش: چندرا بابو نائیڈو کے ایک اور جلسۂ عام میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد ہلاک

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتوار کو آندھرا پردیش کے گنٹور شہر میں تیلگو دیشم پارٹی کے صدر این چندرابابو نائیڈو کے جلسہ عام میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں...

نئی انتظامی اکائیاں بنانے پر الیکشن کمیشن کی پابندی سے ایک دن قبل آسام حکومت نے چار اضلاع کو دوسرے…

آسام حکومت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ وہ چار اضلاع کو چار دیگر اضلاع کے ساتھ ضم کر رہی ہے اور چند گاؤں کے انتظامی دائرۂ اختیار کو تبدیل کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

بدرالدین اجمل نے صدر جمہوریہ سے مطالبہ کیا کہ وہ آسام حکومت کو بے دخلی مہم روکنے کی ہدایت دیں

آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے ایم پی بدرالدین اجمل نے صدر دروپدی مرمو کو خط لکھا ہے، جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ آسام حکومت کو ہدایت دیں کہ وہ سردیوں کے موسم میں بے دخلی کی مہم کو روکے اور بے گھر ہونے والوں کے لیے متبادل…
مزید پڑھیں...

دہلی: بی جے پی نے ریکھا گپتا کو اپنا میئر کا امیدوار نامزد کیا

پارٹی نے ڈپٹی میئر کے عہدے کے لیے کونسلر کمال باغی کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔ تین دیگر کونسلروں - کمل جیت سہراوت، گجیندر درال اور پنکج لوتھرا - کو اسٹینڈنگ کمیٹی ممبر کے عہدوں کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...