آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

راجستھان نے 19 نئے اضلاع کا اعلان کیا، بی جے پی نے اسی سیاسی فیصلہ قرار دیا

راجستھان حکومت نے جمعہ کو 19 نئے اضلاع اور تین مزید ڈویژنل ہیڈکوارٹر بنانے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ یہ فیصلہ ریاست کے باشندوں کے لیے انتظامی دفاتر کو مزید قابل رسائی بنانے کے لیے لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

کم عمری کی شادیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے ہمنتا…

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے بدھ کے روز ان الزامات کا مقابلہ کرنے کے لیے ہندوؤں کو ’’اپنے لوگ‘‘ کہا کہ ریاستی پولیس کی جانب سے بچوں کی شادیوں کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

منی پور حکومت نے دو کوکی باغی گروپوں کے ساتھ سیز فائر معاہدہ ختم کیا

منی پور کی حکومت دو کوکی باغی گروپوں کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے سے دستبردار ہو گئی ہے۔ ان گروپس پر الزام ہے کہ وہ اس ہفتے کے شروع میں تین اضلاع میں ہونے والے مظاہروں کے پیچھے ہیں۔
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو میں بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے 13 ارکان نے استعفیٰ دیا

تمل ناڈو میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ونگ کی تمل ناڈو یونٹ کے تیرہ ارکان نے بدھ کو پارٹی چھوڑ دی۔ ان کے آل انڈیا انا دراوڑ منیترا کزگم میں شامل ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو: مہاجر مزدوروں کے لیے ریاست میں حالات معمول پر ہیں، بہار حکومت کی جانب سے تمل ناڈو کا دورہ…

اتوار کو بہار کے حکام کی ایک چار رکنی ٹیم نے کہا کہ وہ تمل ناڈو میں تارکین وطن مزدوروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمل ناڈو حکومت کے ذریعے اٹھائے گئے اقدامات سے مطمئن ہیں۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: کانگریس لیڈر کوستو باگچی کو ممتا بنرجی کے خلاف بیان دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا

کولکاتا پولیس نے ہفتہ کی صبح کانگریس لیڈر کوستو باگچی کو اس وقت گرفتار کر لیا جب انھوں نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو کانگریس کے ریاستی صدر ادھیر رنجن چودھری کے بارے میں ذاتی تبصرہ کرنے کے خلاف متنبہ کیا۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی بلڈوزر کے ذریعے کشمیر کو افغانستان بنا رہی ہے: محبوبہ مفتی

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پیر کو الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے غریب شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے لیے بلڈوزر استعمال کرکے کشمیر کو افغانستان میں تبدیل کردیا ہے۔
مزید پڑھیں...