آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے قانون پی ایم ایل اے کے تحت گرفتاری اور جائیداد ضبط کرنے کے ای ڈی کے…

سپریم کورٹ نے بدھ کو منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ملزمین کو گرفتار کرنے اور جائیدادوں کو ضبط کرنے کے اختیار کو برقرار رکھا اور اس نے اس قانون کی دفعات کو چیلنج کرنے والی متعدد درخواستوں کو خارج کردیا۔
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت ریاستوں کو مالی طور پر کمزور کرنے کی سازش کر رہی ہے، تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھر…

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے جمعرات کو مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ ان کی ریاست کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہی ہے اور ریاستی حکومتوں کو مالی طور پر کمزور کرنے کی سازش کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

’’سائنس جھوٹ نہیں بولتی، مودی بولتے ہیں‘‘: ڈبلیو ایچ او کی جانب سے کووڈ 19 کے سبب سرکاری اعداد و…

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے بارے میں مرکز کے اعداد و شمار پر سوال اٹھایا، جب عالمی ادارہ صحت نے ہندوستان میں انفیکشن کی وجہ سے 2021 کے آخر تک 47 لاکھ سے زیادہ اموات کا دعویٰ کیا۔
مزید پڑھیں...

ممبئی پولیس نے ایم پی نونیت رانا اور ان کے شوہر ایم ایل اے روی رانا کو دو گروپوں کے درمیان ’’دشمنی…

پولیس نے نونیت کور رانا اور روی رانا کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 153A کے تحت مقدمہ درج کیا، جو مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے سے متعلق ہے۔
مزید پڑھیں...

دہلی بی جے پی یونٹ نے اروند کیجریوال کے گھر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں گرفتار اراکین کو اعزاز سے…

بھارتیہ جنتا پارٹی کی دہلی یونٹ نے جمعرات کو اپنے یوتھ ونگ کے ان آٹھ ممبران کو مبارکباد دی جنھیں 30 مارچ کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کے گھر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ سبھی فی الحال ضمانت پر باہر ہیں۔
مزید پڑھیں...