آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مہاجر مزدوروں سے ٹرین اور بس کا کرایہ نہ لیں: سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی، مئی 28: جمعرات کو جسٹس اشوک بھوشن، ایس کے کول اور ایم آر شاہ پر مشتمل تین ججوں کے بنچ نے ہدایت کی کہ تارکین وطن مزدوروں کو ٹرین یا بس کے ذریعے سفر کے لیے کوئی کرایہ وصول نہیں کیا جانا چاہیے اور ریاستوں کو اس کا اشتراک کرنا چاہیے۔…
مزید پڑھیں...

معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لیے زیادہ امیر افراد پر یک وقتی اضافی ٹیکس لگایا جائے: ویلفیئر پارٹی…

نئی دہلی، مئی 28: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا (WPI) نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت موجودہ معاشی بحران میں کورونا وائرس وبائی امراض سے لڑنے کے لیے خاطر خواہ آمدنی اکٹھا کرنے اور آمدنی پیدا کرنے کے لیے انتہائی مالدار افراد پر ’’کوویڈ وبائی امراض…
مزید پڑھیں...

بہار کے حزبِ اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو نے شارمک ٹرین میں جاں بحق ہونے والی مہاجر عورت اربینا خاتون…

پٹنہ، مئی 28— بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے بدھ کے روز بہار میں ایک شارمک اسپیشل ٹرین میں بھوک اور پانی کی کمی سے فوت ہونے والی خاتون کے دو بچوں کے لیے 5 لاکھ روپے بطور معاوضہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ مذکورہ خاتون، جس کی…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: ’’تفتیش میں صرف ایک سرے کو نشانہ بنایا گیا‘‘، عدالت نے پولیس کی کارروائی پر اٹھائے سوال

عدالت نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ وہ اس تشدد میں ’’منصفانہ تحقیقات کو یقینی بنانے‘‘ کے لیے تحقیقات کی ’’نگرانی‘‘ کریں، جس میں کم از کم 53 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک حکومت 1 جون سے مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت دے سکتی ہے

بنگلور، مئی 28: کرناٹک ki بی جے پی حکومت نے اشارہ دیا ہے کہ 31 مئی کو جاری لاک ڈاؤن 4.0 کے ختم ہونے کے بعد 1 جون سے مندروں، مساجد اور گرجا گھروں سمیت مذہبی مقامات کھل جائیں گے۔ تاہم انھیں معاشرتی فاصلاتی اصولوں کو برقرار رکھنا ہوگا۔ 24…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس سے متعلق ’’فرقہ وارانہ رپورٹنگ‘‘ کے لیے میڈیا ہاؤسز کے خلاف کی جانے والی…

نئی دہلی، مئی 28: ایک اہم کاروائی میں سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت، پریس کونسل آف انڈیا (پی سی آئی) اور نیوز براڈکاسٹرس ایسوسی ایشن (این بی اے) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے پوچھا کہ ان پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے خلاف انھوں نے کیا…
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر میں 17 جون تک صرف 2 جی انٹرنیٹ خدمات کی اجازت: حکومت

سرینگر، مئی 28: جموں وکشمیر انتظامیہ مطابق رہائشیوں کو 17 جون تک صرف 2 جی انٹرنیٹ خدمات ہی دستیاب ہوں گی۔ حکومت کا یہ حکم خطے میں تیز رفتار انٹرنیٹ کے پرزور مطالبے کے درمیان آیا ہے۔ ایک حکم میں حکومت نے دہشت گردانہ حملوں اور دراندازی کی…
مزید پڑھیں...

ملک بھر میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1.5 لاکھ سے تجاوز، 4،337 ہلاکتیں

نئی دہلی، مئی 28: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان بھر میں 6،387 تازہ معاملات اور 170 اموات کے ساتھ کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1.5 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ مرکزی وزارت صحت کے آج صبح کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں متاثرین کی مجموعی…
مزید پڑھیں...

شواہد کی کمی کے سبب دہلی تشدد کیس میں 20 افراد کو ملی ضمانت، انھوں نے عدالت کو بتایا کہ ان کے نام…

نئی دہلی، مئی 24— شمال مشرقی دہلی تشدد کیس میں پچھلے ایک ہفتے میں 20 سے زائد افراد کی ضمانت ہوچکی ہے۔ مبینہ طور پر ان میں سے بیش تر نے متعلقہ عدالتوں کو بتایا کہ ان کے نام ایف آئی آر میں نہیں تھے اور بعد میں انھیں جھوٹے طریقے سے ملوث کیا…
مزید پڑھیں...

کورونا ٹیسٹ نہ کروانے پر یوپی کے ایک شخص کی پیٹ پیٹ کر لی گئی جان

بجنور (اتر پردیش)، 24 مئی: مبینہ طور پر دہلی سے واپسی کے بعد کورونا وائرس کا ٹیسٹ نہ کروانے کے الزام میں ایک شخص اپنے چچا زاد بھائیوں کے حملے میں فوت ہو گیا۔ یہ واقعہ ضلع بجنور کے گاؤں ملک پور میں پیش آیا۔ منجیت سنگھ (23) جمعہ کو میرٹھ…
مزید پڑھیں...