آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

یوروپی پارلیمنٹ کی ایک ذیلی کمیٹی نے ہندوستان پر نولکھا اور تیلٹمبڈے کو فوری طور پر رہا کرنے کے لیے…

ذیلی کمیٹی نے صفورا زرگر، خالد سیفی، میران حیدر اور شرجیل امام جیسے کارکنوں کو خاموش کرنے کے لیے حکومت کے ذریعے یو اے پی اے کے استعمال پر بھی سوال اٹھایا۔
مزید پڑھیں...

نیشنل کانفرنس نے ڈیلیمیٹیشن کمیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا

سرینگر، مئی 29: نیشنل کانفرنس (این سی) نے حد بندی کمیشن کو مسترد کر دیا ہے اور اس عمل سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کو پارٹی نے 5 اگست 2019 کو ہونے والے واقعات کو قبول کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ یہ اعلان اس وقت آیا ہے، جب لوک سبھا کے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد میں سب سے بڑا یک روزہ اضافہ، گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے تقریباً 8000…

نئی دہلی، 30 مئی: مرکزی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 265 اموات اور 7،964 نئے کورونا متاثرین کے ریکارڈ یک روزہ اضافے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1,73,763 تک جا پہنچی ہے۔ وہیں 4،971 افراد اب تک اس مہلک مرض سے ہلاک ہو…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال میں یکم جون سے تمام عبادت گاہیں کھلیں گی: ممتا بنرجی

کولکاتا، مئی 29: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج اعلان کیا کہ ریاست میں تمام عبادت گاہیں یکم جون سے کھول دی جائیں گی۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے عائد ملک گیر لاک ڈاؤن کا چوتھا مرحلہ 31 مئی کو ختم ہونے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 7،466 نئے معاملات آئے سامنے، وزیر ریلوے نے کہا کہ…

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7،466 نئے کوویڈ 19 انفیکشن ریکارڈ کیے جانے کے بعد ہندوستان میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1،65،799 ہوگئی۔ 175 نئی اموات کے بعد ملک میں مرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر 4،706…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن پر تمام ریاستوں کے وزرا سے گفتگو کے ایک دن بعد آج امت شاہ نے مودی سے ملاقات کی

نئی دہلی، مئی 29: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لاک ڈاؤن کے بارے میں، جس کا اختتام 31 مئی کو ہونا ہے، تمام ریاستوں کے وزرائے اعلی کے خیالات سننے کے ایک روز بعد آج جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جمعرات کی شام وزیر داخلہ نے لاک…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش میں ایک ٹرین کے ٹوائلٹ میں ملی مہاجر مزدور کی لاش، جو ممکنہ طور پر 3-4 دن سے وہیں پڑی ہوئی…

اتر پردیش، مئی 29: جمعرات کی شام اترپردیش کے جھانسی ریلوے اسٹیشن پر ایک ٹرین کے ٹوائلٹ میں ایک 38 سالہ تارکین وطن مزدور کی لاش ملی۔ این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ممکنہ طور پر یہ لاش کئی دن سے وہاں پڑی تھی - جب کہ ٹرین نے اس دوران ایک دورے کا…
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں سب سے بڑا یومیہ اضافہ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7،466…

نئی دہلی، 29 مئی: مرکزی وزارت صحت کے مطابق آج صبح 8 بجے تک ملک بھر میں میں کوویڈ 19 کے نتیجے میں اموات کی تعداد بڑھ کر 4،706 ہوگئی، جب کہ تصدیق شدہ معاملات کی تعداد 1،65،799 ہوگئی۔ وزارت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے…
مزید پڑھیں...

جامعہ کیس میں ضمانت ملنے کے بعد بھی جامعہ کے طالب علم آصف تنہا کو شمال مشرقی دہلی تشدد کیس میں قید…

نئی دہلی، مئی 28: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا، جن کو جمعرات کے روز ایڈیشنل سیشن جج گورو راؤ نے جامعہ تشدد کیس کے سلسلے میں ضمانت دے دی تھی، ابھی بھی تفتیشی ایجنسیوں کی عدالتی تحویل میں ہی رہیں گے۔ کیوں کہ اس سال فروری میں…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: سپریم کورٹ نے تارکین وطن مزدوروں سے ٹرینوں اور بس کا کرایہ نہ لینے کی ہدایت کی، دیگر…

سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ مہاجر مزدوروں سے ٹرین یا بس کا کرایہ وصول نہیں کیا جائے گا۔ عدالت نے مزید کہا کہ ریاستیں سفری لاگت میں حصہ لیں گی۔ حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام تارکین وطن جو پھنسے ہوئے ہیں انھیں متعلقہ ریاست کی طرف سے…
مزید پڑھیں...