آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گجرات یونیورسٹی کے سات غیرملکی طلبا کو ہاسٹل خالی کرنے کا فرمان

احمد آباد،نئی دہلی،08اپریل :۔گجرات یونیور سٹی میں گزشتہ دنوں کیمپس میں نماز ادا کرنے پر ہندوتو نواز ارکان نے ہنگامہ برپا کر دیا تھااور جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے مار پیٹ اور توڑ پھوڑ کی تھی ۔اب اس معاملے میں انتظامیہ نے   افغانستان…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا انتخاب: ’آر ایس ایس کے سروے میں بی جے پی کو 200 سیٹیں بھی نہیں مل رہیں‘

نئی دہلی ،06 اپریل :۔ایک طرف لوک سبھا انتخابات کی سر گرمیوں کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی چار سو پار سیٹوں کا دعویٰ کر رہے ہیں   تو دوسری طرف انڈیا اتحاد کے لیڈران دعویٰ کر رہے ہیں کہ بی جے پی حکومت سازی کے لیے لازمی سیٹوں یعنی 272 سے…
مزید پڑھیں...

’وکیلوں اور ججوں کو آئین کے تئیں وفادار ہونا چاہیے‘

نئی دہلی ،06 اپریل :۔لوک سبھا انتخاب سے قبل سیاسی لیڈران کے ذریعہ جمہوریت اور آئین  بچانے کی قسمیں کھائی جا رہی ہیں ۔وہیں دوسری جانب حکمراں جماعت  بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے ایسے بیانات بھی عوامی جلسے سے سامنے آئے ہیں جس میں یہ…
مزید پڑھیں...

 بدعنوانی کے معاملات میں تحقیقات کا سامنا کرنے والے 25 اپوزیشن رہنما بی جے پی میں شامل

نئی دہلی،06اپریل :۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو طویل عرصے سے الزامات کا سامنا ہے کہ سرکاری ایجنسیاں بی جے پی میں شامل ہوتے ہی بدعنوانی کے ملزمان سے تفتیش کرنا بند کردیتی ہیں۔حزب اختلاف کی جماعتیں نریندر مودی حکومت پر انفورسمنٹ…
مزید پڑھیں...

 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی،دھریندر شاستری کیخلاف شکایت درج

نئی دہلی، 05 اپریلمدھیہ پردیش کے باگیشور دھام سرکار کے نام سے معروف دھیریندر کرشن شاستری حب الوطنی کی آڑ میں اکثر اپنے پروگراموں میں مسلمانوں کے خلاف نازیبا تبصرہ کرتے ہیں۔یہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے خلا ف اشتعال انگیز بیان بازی میں بھی…
مزید پڑھیں...

یوپی مدرسہ بورڈ:الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے لگائی روک

نئی دہلی ،05اپریل :۔اتر پردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ مدرسہ بورڈ کے تحت چلنے والے مدارس کو غیر قانونی قرار دیئے جانے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے اور اس فیصلے پر روک لگادیا ہے۔سپریم کورٹ نے جمعہ (5…
مزید پڑھیں...

دور درشن بی جے پی-آر ایس ایس کی پروپیگنڈا مشین”

نئی دہلی ،05اپریل :۔کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے متنازعہ ہندوتوا پروپیگنڈہ فلم دی کیرالہ سٹوری کو نشر کرنے کے دوردرشن کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔وجین نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "دوردرشن کی طرف سے فلم 'کیرالہ اسٹوری' کو نشر کرنے کا…
مزید پڑھیں...

مختار انصاری کی تعریف کرنے پر دو مسلم پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی

نئی دہلی ،04 اپریل :۔اتر پردیش کے غازی پور سے تعلق رکھنے والے معروف مسلم رہنما اور پانچ مرتبہ کے ممبر اسمبلی رہ چکے مختار انصاری کا گزشتہ دنوں باندہ جیل میں انتقال ہو گیا ۔مختار انصاری کے انتقال پر ہر طرف سے سوال کھڑے کئے گئے ،خود اہل…
مزید پڑھیں...

 راجستھان :سرحدی اضلاع میں آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم پاکستانی ہندوؤں کو شہریت دلانے میں مصرف

نئی دہلی ،03اپریل :۔شہریت ترمیمی قانون کے نوٹیفکیشن کے منظر عام پر آنے کے بعد اب بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ تنظیمیں سر گرم ہو گئی ہیں ۔اس سلسلے میں بڑے پیمانے پر پاکستان سے آئے ہندوؤں کو ہندوستانی شہریت دلانے کے لئے مفت کیمپ…
مزید پڑھیں...

  دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کو ضمانت  

نئی دہلی،03اپریل :۔دہلی اکسائز پالیسی معاملے میں عام آدمی پارٹی کے مرکزی قیادت ان دنوں بھنور میں ہے،کیجریوال کی گرفتاری کے بعد بڑے پیمانے پر بی جے پی رہنما عام آدمی پارٹی کے خلاف سر گرم ہیں،لوک سبھا الیکشن سے عین قبل پارٹی کے سینئر…
مزید پڑھیں...