آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

 یو پی ایس سی امتحان میں 51 مسلم امیدواروں کی کامیابی

نئی دہلی،17اپریل :۔رواں سال یو پی ایس سی کے سول سروسز امتحان کا ریزلٹ گزشتہ روز اعلان کیا گیا ۔جس میں امید کے مطابق مسلم امیدواروں نے بھی گزشتہ برسوں کے مطابق زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔اور اس سال یو پی ایس سی کے سول سروسز…
مزید پڑھیں...

عدلیہ کو کمزور کرنے کی کوششوں پر21سبکدوش ججوں کا اظہار تشویش

نئی دہلی ،15 اپریل :۔سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے 21 سبکدوش ججوں کے ایک گروپ نے ’سوچے سمجھے دباؤ، غلط جانکاری اور عوامی طور پر توہین کے ذریعہ عدلیہ کو کمزور کرنے کی کچھ گروپس‘ کی بڑھتی کوششوں پر فکر کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا…
مزید پڑھیں...

یوپی: ٹرین  میں سفر  کے دوران  مسلم تاجر پر حملہ، حملہ آوروں نے سر اور داڑھی مونڈ دی

نئی دہلی ،15اپریل :۔ٹرینوں اور دیگر عوامی مقامات پر مسلمانوں پر شدت پسندوں کے ذریعہ حملے ہوتے رہتے ہیں ۔گزشتہ دنوں جمعہ کو  27 سالہ مسلم ٹیکسٹائل تاجر ندیم ملک ممبئی سے اتر پردیش کے بلند شہر ضلع جاتے ہوئے نامعلوم حملہ آوروں کے وحشیانہ…
مزید پڑھیں...

سنکلپ پتر کے نام سے بی جے پی کا منشور جاری ، یکساں سول کوڈ، سی اے اے کا وعدہ

نئی دہلی ،14اپریل :۔دہلی میں واقع مرکزی دفتر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں  آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے بی جے پی کا منشور جاری کیاگیا۔منشور میں 2036 میں ہندوستان کی اولمپکس بولی، متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کا نفاذ، قومی…
مزید پڑھیں...

 یوپی: میرٹھ میں سڑک پر عید کی نماز پڑھنے پر 200 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی ،14اپریل :۔پچھلی مرتبہ کی طرح اس بار بھی اتر پردیش کی یوگی حکومت نے روڈ پر چند منٹ کے لئے نماز عید ادا کرنے والے مسلمانوں کے خلاف مقدمات درج کئے ہیں۔جس پر سوال کھڑے کئے جا رہے ہیں کہ آئے دن مذہب جلوس اور پروگرام سڑکوں پر ہی…
مزید پڑھیں...

  اسرائیل  کے تعلق سے وزارت خارجہ کی ایڈوائزری، سفر نہ کرنے کا مشورہ

نئی دہلی،13اپریل :۔اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ چھ ماہ سے زائد عرصہ سے جنگ جاری ہے،اس کے باوجود حکومت ہند تعمیراتی مزدوروں کو اسرائیل بھیجنے کی تیاری کر رہی تھی اور گزشتہ 9 اپریل کو 64 ہندوستانیوں پر مشتمل گروپ کو اسرائیل بھیج بھی…
مزید پڑھیں...

عید الفطر کے موقع پر امیر جماعت اسلامی ہند نےمظلوم فلسطینیوں کے درد و الم کو کیا یاد

نئی دہلی،12اپریل :۔ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ  منائی گئی ۔عید گاہوں اور مساجد میں دو گانہ ادا کی گئی ۔اس موقع پر متعدد مساجد سے ملک میں امن و امان کے پیغام کے ساتھ مظلوم فلسطینیوں کو یاد کیا گیا ۔دہلی میں واقع مرکز…
مزید پڑھیں...

یکساں سول کوڈ، سی اے اے اور این آر سی کو بنگال میں نافذ نہیں کرنے دوں گی

کولکاتہ،11اپریل :۔لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بی جے پی اپنے پرانے ایجنڈے کو عوامی جلسوں میں شدو مد کے ساتھ اٹھا رہی ہے۔خاص طور پر یو سی سی ، سی اے اے اور این آر سی جیسے متنازعہ قوانین کو ہر حال میں نافذ کرنے کا اعلان کر رہی ہے دریں…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کی بابا رام دیو کو سخت پھٹکار،معافی نامہ مسترد

نئی دہلی، 10 اپریلسپریم کورٹ نے ایلوپیتھک ادویات کے خلاف گمراہ کن اشتہار دینے کے معاملے میں بابا رام دیو اور پتنجلی کی معافی کو مسترد کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ بابا رام دیو اور آچاریہ بال کرشنا کے خلاف توہین عدالت کیس میں 16 اپریل کو حکم…
مزید پڑھیں...

 ساوتری بائی پھولے یونیورسٹی کیمپس میں مسلم  طالب علم کے ساتھ مار پیٹ

نئی دہلی ،09اپریل :۔تعلیمی اداروں اور یونیور سٹیوں میں بھی مسلمانوں کے ساتھ مذہبی بنیاد پر نفرت اور تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ پونے کے ساوتری بائی پھولے یونیورسٹی کا ہے جہاں کچھ ہندوتو نواز طلبہ کے گروپ نے یونیور سٹی کیمپس میں   …
مزید پڑھیں...