آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

۔پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے۔۔

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،23 ستمبر :۔ سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور  قد آور مسلم لیڈر محمد اعظم خان  تقریباً دو سال کے طویل عرصے کے بعد سیتاپور جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔ آج ان کی رہائی کے موقع پر جیل اور آس پاس کے علاقے میں سخت حفاظتی…
مزید پڑھیں...

  جامعہ ملیہ میں طالبات کے ساتھ تشدد کے خلاف طلبا کا احتجاج،پولیس کے خلاف نعرے بازی

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،23 ستمبر :۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) یونیورسٹی  میں گزشتہ دنوں  طلباء نے بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کی 17 ویں برسی کے موقع پر احتجاجی جلوس نکالاتھا جس کے خلاف پولیس نے پر تشدد کارروائی کی تھی ۔اس دوران طالبات کے…
مزید پڑھیں...

بہار: نماز کے دوران تیز آواز میں ڈی جے بجانے سے منع کرے پر  مسلم نوجوان  پر حملہ

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،22 ستمبر :۔ بہار کے مدھوبنی ضلع میں مذہبی جلوس کے دوران اونچی آواز میں ڈی جے میوزک پر جھگڑا تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔ 20 سالہ مسلم نوجوان محمد ابراہیم کے سر پر شدید چوٹیں آئیں اور اسے علاج کے لیے اسپتال میں…
مزید پڑھیں...

ملک گیر سطح پر متناعہ ایس آئی آر  کیلئے الیکشن کمیشن سر گرم، ریاستی انتخابی عہدیداروں  کوتیاررہنے…

نئی دہلی،22 ستمبر :۔ ایک طرف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بہار میں ایس آئی آر کے خلاف تحریک کا سلسلہ جاری  ہے اور ووٹ چوری کے نعرے کے ساتھ ایس آئی آر کی مخالفت کی جا رہی ہے وہیں الیکشن کمیشن صرف بہار یا بنگال میں نہیں بلکہ…
مزید پڑھیں...

عمر خالد، شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر پھر نئی تاریخ ، دہلی پولیس کو نوٹس  

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،22 ستمبر :۔ سپریم کورٹ نے  آج  (22 ستمبر) کو 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق ‘سازش’ کیس میں عمر خالد، شرجیل امام، گلفشاں فاطمہ، میران حیدر اور شفا الرحمان کی ضمانت کی درخواستوں پر دہلی پولیس سے جواب طلب کیا۔…
مزید پڑھیں...

علی گڑھ :  مسجد کے امام  پر شر پسندوں کا حملہ، ماب لنچنگ کی کوشش

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،21 ستمبر :۔ علی گڑھ میں مسجد کے امام پر شر پسندوں کے ذریعہ حملہ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔دس بارہ شدت پسندوں نے امام پر گھیر کر حملہ کیا اور ان کی ماب لنچنگ کی کوشش کی ۔اس دوران شر پسندوں نے انہیں جے شری…
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ  سے سابق ایم ایل اے مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کو ضمانت  

لکھنؤ،21 ستمبر :۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم ایل اے مختار انصاری کے چھوٹے بیٹے عمر انصاری کو ضمانت دے دی اور وہ جلد ہی جیل سے رہا ہو جائیں گے۔ عمر انصاری کو 4 اگست 2025 کو اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے دارالشفاء میں ایم ایل اے کی…
مزید پڑھیں...

 اردو الفاظ کے استعمال پر ہندی نیوز چینلوں کو نوٹس  

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی،20 ستمبر :۔ اب تک اردو نام والے شہروں علاقوں اور  اسٹیشنوں کے نام تبدیل کئے جانے کے مطالبات کئے جا رہے تھے ،اردو میں سائن بورڈ  لگانے پر اعتراض کیا جا رہا تھا لیکن اب ’اردو دشمنی‘ یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ٹی وی…
مزید پڑھیں...

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کی 17ویں برسی پر آئیسا کی قیادت میں جامعہ کے طلبا کا احتجاجی مارچ   

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،20 ستمبر : جمعہ کومتنازعہ بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کی سترہویں برسی تھی ۔یہ انکاؤنٹر2008 میں ہوا تھا جس پر جم کر ہنگامہ ہواتھا۔ اس موقع پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے احتجاجی مارچ نکالا جس کے خلاف پولیس نے کریک…
مزید پڑھیں...

آئی لو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کاسوشل میڈیا پر ٹرینڈ،ہر طرف آئی لو محمدؐ کے پوسٹر کے ساتھ مظاہرے

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،20ستمبر :۔ یوگی حکومت کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف اس طرح کے معاملے عام ہو چکے ہیں۔کہیں بھی صرف کسی ہندو نے پولیس میں محض شکایت کر دی  خواہ وہ دشمنی میں کی ہو یا کسی ذاتی رنجش یا مذہبی رنجش میں پولیس فوری طور پر…
مزید پڑھیں...