آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
قربانی۔۔تاریخ، حقیقت اور اعتراضات
مصنف نے قربانی کے سلسلے میں مسلمانوں میں پائی جانے والی خرابیوں کا ذکر بھی کیا ہے، یہ خرابیاں وہ ہیں جن کی وجہ سے معترضین کو اعتراض کا بہانہ ملتا ہے
مزید پڑھیں...کہیںآپ کی روش ملّت کو کمزور کرنے کاسبب تو نہیں؟
آج ملت دشمنوں کے نرغے میں گھری ہوئی ہے اور اپنے پیروں کے ڈنڈوں سے پریشان بھی ہے۔ جو طاقت، وقت، پیسہ اورصلاحیت اغیار کے حملوں سے بچنے کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں ان کا ۸۰ فیصد تو خود ہمارے اپنوں کے پیدا کردہ مسائل سے نپٹنے میں ہی صرف ہو…
G-7 اجلاس ۔۔2030 تک کاربن سے پاک شاہ راہوں کا ہدف حاصل کرنے کا عزم
اس بار ہندوستان، ارجنٹینا، انڈونیشیا، سینکال اور جنوبی افریقہ کے سربراہان بھی خصوصی دعوت پر بطور مبصر شریک ہوئے۔ یوکرین روس تنازعے میں کریملن کے خلاف سخت موقف اختیار نہ کرنے پر تین ماہ پہلے جرمنی کے چانسلر اولاف شلز نے ہندوستان کا دعوت نامہ…
جنسی بے راہ روی کے خلاف مہم کو مزیدتیز کرنے کی ضرورت
ڈاکٹر جاوید جمیل
راقم الحروف ربع صدی سے زائد عرصے سے اسقاط حمل، ہم جنس پرستی اور جنسی بے راہ روی کے خلاف مہم چلا رہا ہے۔ چناں چہ گزشتہ ہفتے کچھ اچھی خبریں آئی ہیں، پہلے جاپان اور پھر امریکہ سے۔ سب سے پہلے جاپان کی حکومت نے ہم جنسوں کے…
ہندوستان میں اشاعت اسلام کی تھیوریز کا تنقیدی جائزہ
موجودہ زمانے میں جو استعماری حکومتیں قائم ہوئی ہیں وہ بھی قوت ہی کے زور سے قائم ہوئیں۔ چاہے عظیم تر برطانیہ ہو، جس کے سامراج میں کبھی سورج غروب نہیں ہوتا تھا، یا پھر اشتراکیت کا سرخ فتنہ، ہر ایک نے قوت ہی کے ذریعہ سے غلبہ حاصل کیا ہے۔لیکن…
ہفت روزہ دعوت- شمارہ 3 تا 9 جولائی 2022
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
سیرت صحابیات سیریز(۳۵)
قبول اسلام کے بعد جنہوں نے اپنی زندگی اسلام کے لیے وقف کردی
ہندہؓ نام تھا اور قریش کے خاندان بنو عبد شمس سے تھیں۔ نسب نامہ یہ ہے: ہند بنت عتبہ بن ربیعہ بن عبد شمس بن عبد مناف۔
عتبہ بن ربیعہ قریش کا معزز ترین سردار تھا۔ ماں کا نام صفیہ…
مقام ابراہیم :ابوالانبیا ء کے نقوش پا
حمیراعلیم
اللہ تعالیٰ نے جب جب انسان کی آزمائش کی اسے کسی نہ کسی عہدے، بلند درجے اور انعام سے نوازا ہے۔ آدم علیہ السلام کو آزمایا تو انہیں بابائے انسانیت بنا دیا۔ موسی علیہ السلام کو آزمایا تو کلیم اللہ کا لقب دیا۔ ابراہیم علیہ السلام…
مہاراشٹر کی سیاسی کشمکش :منظر پس منظر
مہاراشٹر کے اندر آپریشن لوٹس بظاہر ناکام ہوچکاہےلیکن پھر بھی کھیل کی آخری گیند تک کچھ کہنا مشکل ہے۔ یہ دیکھنا دلچسپی سے خالی نہیں ہے کہ یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے؟ اس میں شک نہیں کہ شیوسینا کے باغیوں کا سیاسی مستقبل پوری طرح تاریک ہوچکا…
مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے کی بغاوت
سیاست میں بدعنوانی اس حد تک در آئی ہے کہ اسے معمول زندگی کا ایک حصہ سمجھ لیا گیا ہے اور برادران وطن کے ایک گروہ میں تو اسے احترام کی حیثیت حاصل ہے اور اس کیلئے ایک نئی اصطلاح گھڑ لی گئی ’’چانکیہ نیتی‘‘، اس کے باوجود کچھ لوگ سیاست کو…