آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
بلا تفریق مذہب و ملت خدمت خلق کے جذبہ کی انوکھی مثال
ڈاکٹر محمد کلیم محی الدین، حیدر آباد
مستحق اور ضرورت مند مریضوں کے لیے مسجد کے ایک حصہ میں علیحدہ انتظام
ادھر کچھ برسوں سے وطن عزیز ہندوستان میں مساجد کا استعمال عبادات کے علاوہ خدمت خلق کے لیے بھی کیا جا رہا ہے۔ بہت سی مساجد ایسی ہیں جہاں اب خدمت خلق کے باقاعدہ شعبہ قائم کیے جا رہے ہیں۔ ملک کے طول و عرض سے ایسی خوشگوار خبریں تواتر کے ساتھ موصول…
مزید پڑھیں...معاشی استحکام‘ انسانیت کی خدمت کا اہم میدان
جن ریاستوں میں امداد باہمی پر کام ہو رہا ہے وہاں پر خطیر سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ ان ریاستوں میں تلنگانہ، مہاراشٹر، کیرالا، آندھرا پردیش، کرناٹک، گجرات اور مدھیہ پردیش شامل ہیں جہاں بہت ہی اچھا کام ہو رہا ہے۔ یہ ایک گیم چینجنگ پلان ثابت ہوا…
آزادعدلیہ ۔۔!
بھارت میں عدالتی نظام میں رائج سکون، اطمینان اور انتظار کے ماحول نے سیاسی جہد کاروں، صحافیوں، قانون دانوں، انسانی حقوق کی پاس داری کرنے والے کارکنوں اور مزدور یونین کے قائدین کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔ در حقیقت، آزادانہ نظام عدلیہ کی…
بڑھتی ہوئی مہنگائی کا دباو۔ معیشت سستی کی طرف گامزن
حکومت کے سامنے شرح نمو بہتر کرنے کا چیلنج ہے جو اخراجات میں تخفیف کرکے بھی ممکن نہیں ہے۔ اس لیے حکومت اپنی آمدنی بڑھانے کے لیے کوئی موقع گنوانا نہیں چاہتی ہے۔ وزارت مالیات کے رویہ سے یہ بھی واضح ہے کہ کسی طرح کی خدمت یا فروخت سے آمدنی پر…
تیل کی سیاست اور زیر زمین حقیقت
مہنگے تیل نے بازار کو آگ دکھادی ہے۔ نونہالوں کا دوددھ ہو یا روٹی ، انڈے اور دال ساگ، غذا اور دوا سب کے دام آسمان پر ہیں۔سونے کے بھاو بکتی توانائی نے پیداواری لاگت کو آسمان کے ہم پلہ کردیا ہے نتیجے کے طور پر کارخانوں کو تالہ لگا گر…
ادبی معرکے اردو ادب کا دلچسپ گوشہ
کہا جاتا ہے کہ ذوق اور غالب کی معرکہ آرائی معاصرانہ چشمکوں سے زیادہ حیثیت کی نہ تھی لیکن ذوق کے مقابلے میں غالب کے یہاں معاندانہ جذبات زیادہ نظر آتے تھے۔ناقدین ادب نے اس کا اعتراف بھی کیا ہے۔بادشاہ کی ملکہ زینت محل کی فرمائش پر مرزا جواں…
حلال کمائی۔اہمیت، آداب اور تقاضے
مال کی حفاظت کرتے ہوئے اگر صاحب مال مر جائے تو اس کا درجہ شہادت کا درجہ ہے۔ یہ وہی مال ہے جس کے بارے میں ہمارا تصور یہ ہے کہ دین دار کو اس سے دور رہنا چاہیے۔
شکر گزاری‘امن و سکون اورخوشی کا ذریعہ
بنت الاسلام
شکر کی تین اقسام ہیں:ایک قلبی شکر ، دوسرا قولی شکر اور تیسرا عملی شکر۔
قلبی شکر یہ ہے کہ دل میں اس منعم حقیقی کے بے پایاں انعامات کا احساس گہرا رہے، یہ زندگی اور زندگی کے سارے لوازمات جو اس نے محض اپنی رحمت و رافت کے باعث ہمیں…
یوگا ایک مذہبی عمل۔۔تاویلات درست نہیں
سالم برجیس ندوی
اسکالر: ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی، علی گڑھ
اس حقیقیت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا کہ دنیا کے تمام مذاہب میں عبادات کے سلسلہ میں کچھ خاص تصورات پائے جاتے ہیں، لیکن اسلام کے علاوہ جو تصورات عبادت ہیں، ان میں شرک کی آمیزش…
ای پیپر – ہفت روزہ دعوت
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔