آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ:شخصی آزادی پر معروف قلمکاروں کا دوغلا رویہ

اخلاقیات اور مقدس کتابوں کے مواد یا کسی مذہب کی معزز شخصیات کی سرگرمیوں کا تنقیدی جائزہ ایک الگ بات ہے لیکن شخصی آزادی کے اختیار کا فائدہ اٹھا کر انہیں اہانت آمیز طریقے سے پیش کرنا اتنا ہی نا مناسب ہے جتنا سلمان رشدی یا کسی دیگر مصنف پر ہونے والا جسمانی حملہ،اگر شخصی آزادی کا مطلب مذہبی شخصیات کی توہین کرنا یا مذاق اڑانا بن چکا ہے تو اس کی…
مزید پڑھیں...

بنگالی شناخت کے نام پرانگریزوں کے وفاداروں کی پذیرائی

ترنمول کانگریس نے بی جے پی کے ہندوتوا سیاست کا مقابلہ کرنے کے لیے’’ بنگالی شناخت‘‘کے احیاء کا نعرہ بلند کیا ہے۔اس کے لیے وہ بنگالی پوکھو جیسی لسانی عصبیت کی حامل تنظیم کی سرپرستی بھی کررہی ہے ۔اسی مہم کے تحت بنگال کی تاریخی شخصیات کے مجسمے…

ہندوستان کی قدیم تاریخ و تمدن ۔بیک نظر

محمد جاوید اقبال، دلی ہندوستان کی قدیم تاریخ تاریکی میں ہے۔ البتہ کچھ سیاح مثلاً فاہیان ہواں سوانگ اور البیرونی وغیرہ کے سفر ناموں سے بہت سی معلومات مل جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ رگ وید، مہا بھارت وغیرہ سے بھی بہت سے واقعات پتہ چل جاتے ہیں۔…

یوکرین جنگ : خوفناک جوہری حادثے کا خطرہ

یوکرین اور روس دونوں غلہ کاروں کے لیے کی جانے والی غیرجانبدارانہ جانچ پڑتال اور حفاظتی اقدامات کی طرح زاپوریژیا پلانٹ کے حفاظتی بندوبست کے لیے بھی صدر ایردوان کی ثالثی کے خواہشمند ہیں۔صدر پیوٹن کہہ چکے ہیں کہ ترکی کو اس معاملے میں قیادت…

پنجاب :تقسیم کے سانحے کے نشانات مٹانے کے لیے کوشاں

تقسیم کے 75سال بعد بھی دونوں طرف تقسیم کے گہرے نشانات ہیں۔ مگر تباہی و بربادی سے سبق سیکھنے کے بجائے آج بھی نفرت کا کارو بار عروج پر ہے۔ پاکستان جو جمہوری اور معاشی ناکامی کے دہانے پر کھڑا ہے وہیں ہندوستان میں بھی نفرت کے سوداگروں نے اپنے…

خواتین کی خود اختیاری‘ بھارت کے بہتر مستقبل کی ضمانت

ہمیں مسکان جیسی ان تمام بہادر باحجاب طالبات کی ہمت پر ناز ہے جنہوں نے اس ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کی۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلائے جانے والے ملک میں کسی بھی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کی ایسی جرات، ہر شہری میں ہونی چاہیے

آخر مسلمان کہاں چلے گئے؟

ہندوستان سے مسلمانوں کا اچانک غائب ہونا بذات خود ایک بہت ہی پیچیدہ خیال ہے مگر نقوی نے اسے بہت ہی آسانی سے پیش کیا ہے۔ مسلمانوں کے انخلا کے سیاسی پس منظر کے کئی پہلووں کو بیان کرنے کے ساتھ انہوں نے ہندوستان کی تہذیبی و ثقافتی ورثے سے…

شادی کی شوٹنگ

حمیرا علیم جب کیمرا ایجاد نہیں ہوا تھا شادیاں تب بھی ہوتی تھیں۔اور بغیر ویڈنگ شوٹ کے ہوتی تھیں جس کے کئی فوائد بھی تھے دلہا دلہن اور باراتی کم خرچ میں شادی بھگتا لیا کرتے تھے نہ تو ڈیکوریشن، لباس، میک اپ، اور ہال وغیرہ کا جھنجھٹ ہوتا تھا…

ملحدین کا پوسٹ مارٹم

مسلمانوں میں الحاد کے بڑھنے کی اہم وجہ اسلامی تعلیمات کی کمی ہےبالخصوص قرآن کو پسِ پشت ڈالنا ہے۔اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ اسلام کی بنیادی تعلیمات نو جوانوں میں ذہن نشین کروائی جائیں۔ اسلام کے خلاف اٹھنےوالے اعتراضات کے مدلل جوابات نئی…