عام آدمی پارٹی کو دھچکا،بی جے پی کی حمایت یافتہ رکن کوثر جہاں دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن منتخب
نئی دہلی، 16 فروری :۔دہلی میں عام آدمی پارٹی کو دھچکا لگا ہے ۔بی جے پی کی حمایت یافتہ کوثر جہاں ریاستی حج کمیٹی کے انتخاب میں کامیاب ہو گئی ہیں۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق جمعرات کو ہوئے انتخاب میں کوثر جہاں دہلی حج کمیٹی کی نئی چیئرپرسن…