یوپی :بلڈوزر کارروائی کے دوران ماں بیٹی کی زندہ جل کر موت،عوام مشتعل

کانپور ،14فروری :۔اتر پردیش حکومت کی جانب سے سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے کے خلاف انہدامی کارروائی جاری ہے۔دریں اثنا اتر پردیش کے کانپور دیہات میں یوگی حکومت کی بلڈوزر کارروائی کے دوران ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ماں بیٹی…

راہل گاندھی کے طیارے کو وارانسی میں اترنے کی اجازت نہ دینے پرکانگریس چراغ پا

وارانسی،14فروری :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت پر آج کانگریس نے جم کر حملہ بولا ہے ۔در اصل وارانسی ایئر پورٹ اتھارٹی نےگزشتہ شب راہل گاندھی کے طیارے کو ایئر پورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد کانگریس نے حکومت پر جم کر حملہ کیا ہے۔این…

اسرائیل: عدالتی نظام میں اصلاحات کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر ہزاروں اسرائیلیوں کا احتجاج

تل ابیب ،14فروری :۔اسرائیل میں حکومت کی جانب سے جاری قانونی اصلاح پر تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے ۔ہزاروں اسرائیلی حکومت کے منشا کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں کئی ہفتوں سے احتجاج کر رہے ہیں۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہزاروں کی…

بنگال میں لاء اینڈ آرڈر دیگر ریاستوں کے مقابلے بہتر :ممتا بنرجی

نئی دہلی،13فروری:۔مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 2024 انتخابات کے لئے بگل بجا دیا ہے۔انہوں نے ایک بار پھر 2024 میں بی جے پی کو شکست دینے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ملک میں آمریت کو ختم کرنے کے لئے عوام کی حکومت کی…

جموں و کشمیر میں انتخابات کی راہ ہموار، حد بندی کو چیلنج کرنے والی عرضی سپریم کورٹ سے خارج

نئی دہلی،13فروری :۔ جموں و کشمیر میں نئی حد بندی کے تحت انتخابات کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ جموں و کشمیر میں حد بندی کو چیلنج کرنے والی عرضی کو سپریم کورٹ میں خارج کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے حلقہ بندیوں اور اسمبلی سیٹوں کی تبدیلی کے عمل کو…

ایک دوسرے سے نفرت کرنا ہندوتو نہیں ہے:ادھو ٹھاکرے

نئی دہلی ،13 فروری :۔بی جے پی کی ہندو اور ہندوتو کے بحث کے درمیان شیوسینا کے صدر ادھو ٹھاکرے نے  بی جے پی پر جم کر نشانہ سادھا ۔ادھو ٹھاکرے نے ہندوتو کی بات کرتے ہوئے کہا کہ میں بی جے پی سے الگ ہوا ہوا لیکن میں نے کبھی ہندوتو کو نہیں…

زلزلہ: ترکیہ اور شام میں اقوام متحدہ نے اموات کی تعداد 50ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا

انقرہ ،13فروری :۔ ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔صورتحال یہ ہے کہ ہزاروں عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکی ہیں ۔ایک ہفتہ گزر چکا ہے مگر ابھی بھی امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور لاشیں ملبے کے…

جمعیۃ علماء ہند کا تین روزہ اجلاس عام ملک و ملت کے نام مذہبی ہم آہنگی اور محبت کے پیغام کے ساتھ…

نئی دہلی 12فروری:۔ملک کے دارالحکومت دہلی کے رام لیلا میدان میں گزشتہ دو دنوں سے جاری جمعیۃ علمائے ہند کا سہ روزہ 34واں اجلاس عام آج اختتام پذیر ہو گیا۔اجلاس عام کے آخری دن متعدد مذہبی رہنماؤں کے ساتھ بڑی تعداد میں عوام شریک ہوئے…

’دھرم سنسد‘ میں اشتعال انگیز تقریر معاملے میں دہلی پولیس کا انوکھا کارنامہ

نئی دہلی،12فروری :۔ گزشتہ ایک ہفتہ قبل راجدھانی دہلی میں پارلیمنٹ سے محض چند میٹر کے فاصلے پر جنتر منتر پر بالاجی شیشیہ منڈل کی جانب سے ایک 'دھرم سنسد' کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت کر رہے مہامنڈلیشور سوامی بھکت ہری سنگھ نے کھل کر…

ایودھیا تنازعہ پر فیصلہ سنانے والی بنچ کا حصہ رہے جسٹس عبد النذیرآندھرا پردیش کے گورنر مقرر

نئی دہلی،12فروری :۔ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے آج 13 ریاستوں میں نئے گورنروں کی تقرری کی ۔سپریم کورٹ کے سابق جج اور بابری مسجد رام جنم بھومی معاملے میں آئینی بینچ کا حصہ رہے جسٹس ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر مقرر کیا گیاہے۔…