ٹیگ

ایودھیا

ایودھیا میں بننے والی مسجد کے ٹرسٹ کے ذریعے وزیر اعلیٰ یوگی کو سنگ بنیاد کی تقریب کے لیے مدعو کیا…

لکھنؤ،اگست 8: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ریاستی سنی سنٹرل وقف بورڈ کے ذریعہ تشکیل دیے گئے ایک ٹرسٹ کے عہدیدار کے مطابق ٹرسٹ کے ذریعے ایودھیا کے دھنّی پور گاؤں میں تعمیر ہونے والی ایک مسجد میں مختلف عوامی سہولیات کا سنگ بنیاد…

رام مندر کے سنگ بنیاد کی تقریب ہندوستان کی معاشرتی ہم آہنگی کا مظہر: صدر جمہوریہ

نئی دہلی، اگست 5: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج کہا کہ اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنا ہندوستان کی معاشرتی ہم آہنگی اور لوگوں کے جوش و جذبے کی علامت ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ ’’رام راجیہ‘‘ اور جدید ہندوستان کی نشانی…

رام مندر: تقریب میں شرکت کے لیے 175 مہمان مدعو، صرف وزیر اعظم مودی اور چار دیگر افراد کو اسٹیج پر…

ایودھیا، 4 اگست: رام مندر ٹرسٹ نے پیر کو بتایا کہ اترپردیش کے ایودھیا شہر میں 5 اگست کو مندر کی سنگ بنیاد کی تقریب کے لیے 175 مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے، مہمانوں میں 135 روحانی پیشوا اور شہر کے کچھ رہائشی شامل ہوں گے۔ این ڈی ٹی وی کی خبر…

دہشت گردانہ حملے کے خدشات کے بعد ایودھیا میں حفاظتی انتظامات نہایت سخت

ایودھیا، 29 جولائی: مرکزی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ذریعے اگلے ہفتے ایودھیا میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے رام مندر کی ’’بھومی پوجن‘‘ کی تقریب میں خلل ڈالنے اور اسے روکنے کے لیے دہشت گرد گروہوں کی ممکنہ کوششوں کے بارے میں ریاستی پولیس کو…

مختصر مختصر: سی پی آئی نے رام مندر کی سنگِ بنیاد کی دور درشن کے ذریعے نشریات کی مخالفت کی، بنگلہ…

سی پی آئی کے رکن پارلیمنٹ بنوئے وشوم نے وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر کو لکھے گئے ایک خط میں کہا کہ قومی نشریاتی ادارے دوردرشن کے ذریعے 5 اگست کو ایودھیا میں رام مندر کی سنگ بنیاد کی تقریب کا براہ راست ٹیلی کاسٹ ’’قومی سالمیت کے…

ایودھیا میں بودھ راہبوں نے احتجاج کرتے ہوئے رام مندر کی تعمیر روکنے کا کیا مطالبہ، یونیسکو کے ذریعے…

اتر پردیش، جولائی 15: بودھ راہبوں نے منگل کے روز ایودھیا میں دھرنا اور بھوک ہڑتال کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ رام جنم بھومی کا احاطہ ایک بودھ مقام ہے اور انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس جگہ کی کھدائی یونیسکو کے ذریعے کی جائے۔ دی ہندو کی خبر کے…

ہندو دیوتا رام نیپال میں پیدا ہوئے، ہندوستان میں نہیں: وزیر اعظم، نیپال

نئی دہلی، جولائی 14: نیپال کے وزیر اعظم کھڑگا پرساد شرما اولی نے پیر کے روز دعوی کیا کہ ہندو دیوتا رام کی پیدائش ان کے ملک نیپال میں ہوئی ہے، ہندوستان میں نہیں۔ اور یہ کہ ایودھیا در حقیقت کاٹھمنڈو کے قریب ایک چھوٹا گاؤں ہے۔ انھوں نے…

ایودھیا: انتظامیہ نے اشفاق اللہ خاں کے یوم شہادت پر منعقد ہو نے والی تقریبات پر لگائی روک

شہریت ترمیم قانون کے خلاف مظاہرہ کےخدشہ سے ڈرے ایودھیا کی ضلع اور جیل انتظامیہ نے ایک غیر متوقع اور غیرمعمولی  قدم اٹھاکر وہاں جیل احاطہ میں واقع اشفاق اللہ خاں کی  شہادت کےمقام پر 19 دسمبر یعنی ان کےیوم شہادت کی یاد میں منعقد سبھی تقاریب…

مسجد کے لیے ملنے والی زمین کو لے کر مسلم جماعتوں میں تذبذب

نئی دہلی: کئی اہم مسلم قائدین اور مسلم جماعتیں مسجد کے لیے ملنے والی زمین قبول کرنے کے خلاف ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق مسجد کے لیے ملنے پانچ ایکڑ زمین پر اپنی جماعت اور ممبرس سے صلاح و مشورہ کے بعد اتوار کے دن آل انڈیا…

ایودھیا فیصلہ: مندر ٹرسٹ پر پجاریوں کی رائے میں اختلاف

ایودھیا: ابتدا میں ایودھیا کے پجاری سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت کو دی گئی ہدایت کی ستائش کررہے تھے جس میں رام مندر کی تعمیرکے لیے ایک ٹرسٹ قائم کرنے کوکہاگیاہے مگر وہ اب اس کی ساخت، ضرورت، او رترتیب کے مختلف پہلوؤں  پر متفق نہیں ہیں۔ رام جنم…